Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں تیز رفتار اے سی کوچ کا بریک فیل درجنوں افراد کو کچل دیا

میرپورخاص میں تیز رفتار اے سی کوچ کا بریک فیل درجنوں افراد کو کچل دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص نیو بس ٹرمینل پر اے سی مالکانی کوچ نمبر ایل ای ایس 3978 نے تیز رفتاری کے بعد بریک فیل ہونے کے بعد دو رکشوں، ایک کار اورکھڑے ہوئے افراد پر پر چڑھ گئی جس کی وجہ سے دس افراد شدید زخمی ہوگئے- زخمیوں کو سول اسپتال میرپورخاص منتقل کیا گیا ہے

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے