Home / اہم خبریں / میرپورخاص اسٹیشن روڈ عثمانیہ مسافر خانہ سے 55 سالہ شخص کی کمرے سے لاش برآمد

میرپورخاص اسٹیشن روڈ عثمانیہ مسافر خانہ سے 55 سالہ شخص کی کمرے سے لاش برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص اسٹیشن روڈ عثمانیہ مسافر خانہ سے 55 سالہ محمد یونس ولد عجائب خان کی کمرے سے نعش بر آمد- پولیس نے لاش سول اسپتال منتقل کردی- متوفی یہاں مزدوری کرتا تھا اور کافی وقت سے مسافر خانے میں رہائش پذیر تھا- جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی کے دل کا بائے پاس بھی ہوچکا ہے اس کی موت حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے