Home / اہم خبریں / کراچی میں سکھن پولیس کی کارروائی میں کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کا گٹکا ماوا ۔ شیشہ مافیا و جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاٶن کا عمل جاری

کراچی میں سکھن پولیس کی کارروائی میں کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کا گٹکا ماوا ۔ شیشہ مافیا و جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاٶن کا عمل جاری

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں سکھن پولیس کی کارروائی جراٸم پیشہ عناصروں کا جینا ہوا حرام اسٹریٹ کرمنلز ایس ایچ او سکھن سہیل احمد کے نشانے پر ملزم گرفتار، اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر عرفان علی بہادر کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف سخت ترین احکامات- ایس ایچ او سکھن سہیل احمد نے غنڈہ راج کرنے والے عناصروں کو الٹا لٹکا دینے کا عزم کرلیا دوران کارروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او سکھن سہیل احمد کی سربراہی میں درجنوں سے زاٸد اسٹریٹ کراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر کو دھر لیا ملزم سید حمید شاہ ولد سید رحمان شاہ کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد ملزم اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹ مار کا نشانہ بناکر غاٸب ہو جاتا تھا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کوالیفائر کا جوش عروج پر، ٹکٹس کی تفصیلات جاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 28 اپریل کو نیشنل بینک سٹیڈیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے