تازہ ترین
Home / Home (page 81)

Home

جو لوگ ایران اور چین سے میرپورخاص ضلعے میں آئے ہیں ان کو 14 روز آبزرویشن میں رکھا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنرمیرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ لوگوں کو نوول کورونا وائرس سے پریشان نہیں ہونا چاہئے اور کہا کہ کورونا وائرس جسم میں 14 روز میں ظاہر ہوتا ہے انہوں نے کہا کہ جو لوگ ایران اور چین سے میرپورخاص ضلعے میں …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی کارکردگی زیرو ہے، صحافی عزیز میمن نے اسلام آباد آکر اپنی زندگی کو لاحق خطرات کے بارے میں بتا دیا تھا، ہم انصاف دلوائیں گے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی مرکزی نائب صدر حلیم عادل شیخ و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ کراچی سے نوشیروفیروز پہنچے جہاں مقتول رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کے شوہر ڈاکٹر عبدالحمید انصاری و دیگر ورثا سے فاتحہ خوانی کرتے ہوئے اظہار …

مزید پڑھیں

مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے فری میڈیکل، آئی اینڈ ڈینٹل کیمپ کا انعقاد۔ 700 مریضوں کا مفت معائنہ اور ادویات کی فراہم کی گئیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مجلس وحدت مسلمین ضلع ملیر، الزہرا کلینک غازی ٹاؤن اور خدیجتہ الکبری فاؤنڈیشن پاکستان کے اشتراک سے ایک روزہ فری میڈیکل، آئی اینڈ ڈینٹل چیک اپ کیمپ کا مرکزی امام بارگاہ جعفر طیار سوسائٹی میں انعقاد کیا گیا جس میں 700 مریضوں کا مفت معائنہ اور …

مزید پڑھیں

راولپنڈی کہوٹہ پولیس کی کاروائی، معمولی رنجش پر دو افراد کے ناک کاٹنے اور تشدد کا نشانہ بنانے کی واردات میں ملوث ایک ملزم گرفتار

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی کہوٹہ پولیس کی کاروائی، معمولی رنجش پر دو افراد کے ناک کاٹنے اور تشدد کا نشانہ بنانے کی واردات میں ملوث ایک ملزم گرفتار، ملزمان نے دو قریبی دوستوں کو سیر کے بہانے کہوٹہ لے جا کر جنگل میں باندھ کر تشدد کیا اور ناک کاٹ …

مزید پڑھیں

آزاد جموں و کشمیر کے صدر کی ملائشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، حق خودارادیت کے حصول، جائز و منصفانہ جدوجہد میں ملائشیا کے عوام کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔ ملائشین وزیر خارجہ

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے ملائشیا کے وزیر خارجہ سیف الدین عبداللہ سے ملاقات کی اور ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کے حوالے …

مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے لیے پشاور زلمی اور یو این ایچ آر سی کے درمیان پارٹنرشپ قائم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے لیے پشاور زلمی اور یو این ایچ آر سی کے درمیان پارٹنرشپ قائم۔ میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پاکستان سپر لیگ کی نمبر ون فرنچائز پشاور زلمی اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین یو این ایچ آر …

مزید پڑھیں

سی پی او ملتان کے بھائی کی گاڑی کو خان پور کے قریب حادثہ، حادثے میں گاڑی کا ڈرائیور زخمی

خان پور (بیورو رپورٹ) سی پی او ملتان زبیر احمد دریشک کے بھائی کی گاڑی کو 4 چک کے نزدیک حادثہ۔ گاڑی کو گنے سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، افضل خان دریشک حادثے میں محفوظ رہے، حادثے میں گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہوا ہے، اطلاع ملنے پر ریسکیو اور …

مزید پڑھیں

سیپ کی پاکستان میں ملازمت کی ڈیجیٹل تخلیق کی حمایت

کراچی (رپورٹ: رضوان پاشا) سیپ کے شریک چیف ایگزیکٹیو آفیسر کرسچن کلین کی ورلڈ اکنامک فورم میں وزیراعظم عمران خان سے درمیان ملاقات ہوئی۔ سیپ نے ملاقات میں ملک بھر میں تبدیلی، معاشی نمو اور ڈیجیٹل ملازمت کی تخلیق کی حمایت کیلئے سرمایہ کاری کے منصوبوں پر روشنی ڈالی۔ ورلڈ …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں وائس چانسلرز کی جانب سے بھرتیوں پر پابندی عائد کردی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں وائس چانسلرز کی جانب سے بھرتیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹیوں کے چانسلر/ گورنر خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں سرکاری جامعات …

مزید پڑھیں