پی پی نے احساس کیش ایمرجنسی سینٹرز پر اپنے بینرز لگاکر جیالا فنڈ سیل قائم کر کے بھتہ لیا۔ حلیم عادل شیخ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر، سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر و سندھ میں کورونا ریلیف کے فوکل پرسن حلیم عادل شیخ نے ایم این اے آفتاب صدیقی کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس سے خطاب کیا، ان کے ہمراہ پی ٹی آئی رہنما عمران صدیقی … مزید پڑھیں