تھائی لینڈ میں بھی یوم عاشورہ بھرپور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، علماء نے مساجد میں واقعہ کربلا پر روشنی ڈالی جبکہ امام بارگاہوں میں مجلس و ماتمی جلوس نکالا گیا
! بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف) غریب و سادہ و رنگیں ہے داستان حرم، نہایت اس کی حسین اور ابتداء ہے اسماعیل دینِ حق کی سر بلندی کے لیے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہُ اور ان کے رفقاء کی بے مثال قربانی کی یاد میں بنکاک میں آج ماتمی … مزید پڑھیں