نومبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈسکہ تھانہ صدر پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری، دو ملزمان سے 5 لیٹر شراب اور چالو بھٹی برآمد، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر شاہد گجر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گزشتہ رات علاقہ کے مختلف موضعات میں منشیات فروشوں …
مزید پڑھیں نومبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) پسرور کے نواح سبز پیر میں قائم نجی اسکول وین کے ڈرائیور نے اسکول کی معصوم بچی کو کچل دیا۔ پریپ کلاس کی 5 سالہ ننھی طالبہ ہادیہ وقاص موقع پر ہی جاں بحق، نعش ہسپتال منتقل کردی گئی۔ حادثہ ڈرائیورعلی حسن سکنہ دھمالہ کی …
مزید پڑھیں نومبر 19, 2019 اہم خبریں, بلدیات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) شہر اقبال سیالکوٹ میں متعلقہ ملازمین کی مبینہ ملی بھگت سے شہر بھر میں تجاوزات کی بھر مار، شہریوں کا کمشنر گوجرانوالہ اور ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سے تجاوزات مافیا کیخلاف فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق سمبڑیال موڑ،لاری اڈا اور مین بازار میں …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ اگوکی میں بزم لاثانیہ کی طرف سے آقا عیلہ الصلوۃ والسلام کی ولادت با سعادت کی خوشی میں مرکز اہل سنت مرکزی مدرسہ لاثانیہ انوارالقرآن اگوکی سیالکوٹ میں 63 پاؤنڈ کا کیک کاٹا گیا اور شراکاء محفل میں تقسیم کیا گیا، بعد ازاں مرکز …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) بھارت نے دریائے چناب کا پانی مقبوضہ کشمیر کے بگلیہار ڈیم پر روک لیا، پانی کی آمد کم ہوکر صرف دس ہزار آٹھ سو چوراسی کیوسک رہ گئی۔ 1960 کے سندھ طاس معاہدہ کی خلاف ورزی کرکے بھارت نے دریائے چناب کا پانی روکا۔ پانی …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) جشن عید میلاد النبیؐ کے موقع پر بھوپالوالہ میں جلوس نکالے گئے اور محافل کا بھی انعقاد کیا گیا، عاشقان رسولؐ نے نبی کریمؐ کی یوم ولادت کی آمد پر گلیوں اور بازاروں کو قمقموں، جھنڈوں اور رنگین لائٹوں سے سجایا، جلوس کے شرکاء پر …
مزید پڑھیں نومبر 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
نارووال (ویب ڈیسک) سابق بھارتی کرکٹر سیاسی و سماجی رہنما نوجوت سنگھ سدھو نے وزیراعظم عمران خان کو ببر شیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ کچھ عمران خان جیسے لوگ ہوتے ہیں جو تاریخ بنایا کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں نوجوت سدھونے …
مزید پڑھیں نومبر 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
نارووال (ویب ڈیسک) کرتارپور راہداری کا دروازہ کھول دیا جس کا باضابطہ افتتاح وزیراعظم عمران خان آج کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق کرتارپور راہداری کا دروازہ کھول دیا گیا ہے۔ کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ اور بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ سمیت …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
منڈی بہاؤالدین (بیورو رپورٹ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمنڈی بہاؤالدین محمد ناصر سیال کی ہدایت پر تھانہ سٹی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران ارشد ٹاؤن کے قریب اطلاع ملنے پر ایک رکشہ کو روک لیا اور 28 کلو گرام منشیات برآمد کرکے اسجد نامی …
مزید پڑھیں اکتوبر 28, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیده نزہت شہناز) محکمہ مال میں کرپشن کا بازار گرم، پٹواری حضرات رجسٹری کروانے اور فرد نکلوانے کے لیے سائلین سے رشوت طلب کرنے لگے، رشوت نہ دینے والے سائل ذلیل و خوار، شہریوں کا وزیراعلیٰ پنجاب، کمشنر گوجرانوالہ اور ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سے اصلاح و احوال کا …
مزید پڑھیں