فروری 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, کشیمر, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) یوم کشمیر کے موقع پر ہیومن ویلفئیر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام سیمینار و "اللہ کے فضل سے کشمیر آزاد ہوگا” ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیمینار میں سول و سماجی سوسائٹی اور ہیومن ویلفئیر آرگنائزیشن کے کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ …
مزید پڑھیں فروری 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) ڈی پی او گجرات سید علی محسن کے حکم پر ڈی ایس پی ٹریفک میاں سہیل فاضل کی زیر نگرانی ٹریفک پولیس گجرات نے ٹریفک پرفیکٹ اسکیم کے نام پر سیمینار کا انعقاد کیا۔ جس میں ضلع گجرات کے تعلیمی اداروں سکولز، کالجز اور یونیورسٹی …
مزید پڑھیں جنوری 31, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) ڈی پی او گجرات سید علی محسن کاظمی کی قیادت میں گجرات پولیس کامنشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی سرائے عالمگیر تنویر عباس نے بین الصوبائی منشات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے ساڑھے پانچ کلو …
مزید پڑھیں جنوری 31, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او گجرات سید علی محسن کی ہدایت پر پولیس افسران کیلئے ایڈوانس کرائم سین تربیتی کورس کا انعقاد کیا گیا کرائم سین یونٹ پولیس لائنزمیں کروائے گئے تربیتی کورس میں شرکاء کو …
مزید پڑھیں جنوری 31, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات کے علاقے منگووال غربی سے نکلنے والی 10 کلومیٹر سڑک جو چکریاں سے ہوتی ہوئی سماں روڈ سے ملتی ہے۔گزشتہ 15 سال سے اس حلقہ کے سیاست دانوں کی عدم توجہ کی وجہ اس قدر ٹوٹ پھوٹ چکی ہے کہ اب یہاں سے موٹر …
مزید پڑھیں جنوری 29, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) سیالکوٹ تھانہ رنگپورہ کے علاقہ رڑی چوک 15روز سے نواز ولد ارشاد المعروف نونی گھر واپس نہیں آیا۔ جس کی متعلقہ تھانہ گمشدگی کی رپورٹ بھی درج ہے۔ مگر کہیں سے بھی سراغ نہیں مل سکا۔ والدہ کے مطابق نواز کا کبھی کبھی ذہنی توازن بھی …
مزید پڑھیں جنوری 27, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) سیالکوٹ کے علاقے ساہووالا سے ایک نامعلوم خاتون نیم بیہوش حالت میں نہر سے ملی ہے خاتون کے چہرے پر گولی لگی ہوئی ہے. ریسکیو 1122 نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کردیا جبکہ پولیس واقع کی تحقیقات کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں جنوری 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات میں شہری کو بلیک میل کر کے 40 ہزار روپے چھیننے والے چار پولیس ملازمان کو ڈی پی او سید علی محسن کاظمی نے محکمہ سے فارغ کر دیا۔ کرپشن میں ملوث کالی بھیڑوں کو نہ صرف محکمہ سے فارغ کیا جائے گا بلکہ …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
گجرات (بیورو رپورٹ) منگووال پریس کلب کے انتخابات برائے 2019 میں صدر ثناء اللہ مٹو، جنرل سیکرٹری حکیم محمد ارشد، سینئر نائب صدر قمر شہزاد، نائب صدر وبانی، حاجی شبیر باجوہ فنانس سیکرٹری، محمد قاسم سیکرٹری تقریبات، فیصل وڑائچ چیئرمین، شہزاد افضل چغتائی سرپرست، حاجی زمان انجم چئیرمین مجلس عاملہ، …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) تھانے میں ارشد نامی شخص کی ہلاکت کا معاملہ ڈی پی او گجرات سید علی محسن کا فوری ایکشن ایس ایچ او ککرالی اور محرر کو معطل کردیا تحقیقاتی کمیٹی تشکیل۔ تفصیلات کے مطابق چڑیاولہ کا رہائشی ٹھیکیدار محمد ارشد کی پولیس حراست میں ہلاکت …
مزید پڑھیں