تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کرتار پور راہداری کا دروازہ کھول دیا گیا

کرتار پور راہداری کا دروازہ کھول دیا گیا

نارووال (ویب ڈیسک) کرتارپور راہداری کا دروازہ کھول دیا جس کا باضابطہ افتتاح وزیراعظم عمران خان آج کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق کرتارپور راہداری کا دروازہ کھول دیا گیا ہے۔ کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ اور بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ سمیت دیگر مہمان راہدری کے ذریعے کرتار پور پہنچے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی کی SOVAPA المنائی سیریز کا نواں تھیٹر ’’ڈیتھ اینڈ دی میڈن‘‘ شائقین کی توجہ کا مرکز رہا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام اسکول آف ویژول …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے