Home / گوجرانوالہ (page 10)

گوجرانوالہ

یونیورسٹی آف سیالکوٹ کے طلباء کا ڈسٹرکٹ پولیس لائنز سیالکوٹ کا معلوماتی دورہ

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) یونیورسٹی آف سیالکوٹ کے طلباء کا ڈسٹرکٹ پولیس لائنز سیالکوٹ کا معلوماتی دورہ۔ پولیس خدمت مرکز، سمارٹ سٹی سرویلنس سسٹم اور تھانہ کینٹ کا وزٹ کیا۔ طلباء کو شہریوں کی سہولت اور جرائم کی روک تھام کے لیے سیالکوٹ پولیس کی کوششوں سے آگاہ کیا …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ تھانہ اگوکی کے علاقہ ماڈل ٹاؤن میں نوجوان قتل۔مقتول کو دوران کرکٹ میچ تلخ کلامی پر سر میں بلے مار کر قتل کیا گیا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ تھانہ اگوکی کے علاقہ ماڈل ٹاؤن میں نوجوان قتل۔ مقتول کو دوران کرکٹ میچ تلخ کلامی پر سر میں بلے مار کر قتل کیا گیا۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی جانب سے چھاپے مارے جا رہے ہیں تاہم کوئی بھی ملزم گرفتار …

مزید پڑھیں

گجرات پرانا کوٹلہ میں تلخ کلامی پر فائرنگ ایک شخص ہلاک اور ایک شدید زخمی، پولیس تھانہ ککرالی موقع پر پہنچ گئی

گجرات (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) گجرات کی تحصیل کھاریاں کے علاقے پرانا کوٹلہ میں قتل کا واقعہ، اب تک کی تفصیلات کے مطابق کوٹلہ میں مقیم چنگڑ برادری کا لڑکا کسی اور شہر سے اپنی ہی برادری کی لڑکی کو بھگا کر لے آیا تھا جس پر لڑکی کے ورثاء …

مزید پڑھیں

پسرور چونڈہ بڈیانہ روڈ پر سول ہسپتال کے قریب موٹرسائیکل اور کیری ڈبہ میں تصادم۔ تصادم میں 13 سالہ موٹر سائیکل سوار جانبحق

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) پسرور چونڈہ بڈیانہ روڈ پر سول ہسپتال چونڈہ کے قریب موٹرسائیکل اور کیری ڈبہ میں تصادم۔ تصادم میں 13 سالہ موٹر سائیکل سوار ذکی حیدرسکنہ محلہ ماچھی واڑہ چونڈہ موقع پر ہی جانبحق۔ ریسکیو 1122 نے نعش کو سول ہسپتال منتقل کردیا ہے۔  

مزید پڑھیں

سیالکوٹ تھانہ اگوکی کی حدود میں 27 سالہ عورت کا قتل

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ تھانہ اگوکی کے علاقے مالو چک میں 27 سالہ عورت کا قتل۔ قتل کے وقت عورت گھر میں اکیلی تھی۔ عورت کا بیلٹ کے ساتھ گلا دبا کر قتل کیا گیا۔ پولیس نے لاش تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی۔  

مزید پڑھیں

قرآن پاک کی حرمت کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے ناروے میں قرآن مجید کی توہین کرکے توہین مذاہب کے قانون کی خلاف وزری کی ہے۔ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ چوہدری محمد رضا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ کے صدر چوہدری محمد رضا، جنرل سیکرٹری ملک محمد بشیر نے کہا ہے کہ قرآن پاک کی حرمت کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ناروے میں قرآن مجید کی توہین کرکے توہین مذاہب کے قانون کی خلاف …

مزید پڑھیں

ترکی سے ڈیپورٹ ہوکر نجی ایئر لائن سے واپس سیالکوٹ انٹرنیشل ائیرپورٹ آنے والے 34 پاکستانی نوجوانوں کو ایف آئی اے حکام نے گرفتار کرلیا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ انٹرنیشل ائیرپورٹ سے 34 پاکستانی نوجوانوں کو ایف آئی اے حکام نے گرفتار کر لیا، نوجوانوں کو غیر قانونی طریقے سے ترکی میں داخل ہونے پر ترک فورسز نے حراست میں لے کر نجی ائیرلائن کی فلائیٹ کے زریعے سیالکوٹ بجھوا دیا جہاں سے …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ تھانہ مراد پور کی حدود میں شراب نوشی اور رقص کی محفلوں کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل، فوٹیج وائرل ہونے کے باوجود پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ تھانہ مراد پور کے متعدد علاقوں میں منشیات فروشی عروج پر پہنچ گئی جس کے باعث نوجوان نسل تباہ ہونے لگی نوجوان رقص اور شراب نوشی کی محفلیں سجائی جانے لگے، شراب نوشی اور رقص کی محفلوں کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل فوٹیج …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ ڈسکہ تھانہ صدر پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری، دو ملزمان سے 5 لیٹر شراب اور چالو بھٹی برآمد

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈسکہ تھانہ صدر پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری، دو ملزمان سے 5 لیٹر شراب اور چالو بھٹی برآمد، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر شاہد گجر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گزشتہ رات علاقہ کے مختلف موضعات میں منشیات فروشوں …

مزید پڑھیں

پسرور کے نواح سبز پیر میں قائم نجی اسکول وین کے ڈرائیور نے اسکول کی معصوم بچی کو کچل دیا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) پسرور کے نواح سبز پیر میں قائم نجی اسکول وین کے ڈرائیور نے اسکول کی معصوم بچی کو کچل دیا۔ پریپ کلاس کی 5 سالہ ننھی طالبہ ہادیہ وقاص موقع پر ہی جاں بحق، نعش ہسپتال منتقل کردی گئی۔ حادثہ ڈرائیورعلی حسن سکنہ دھمالہ کی …

مزید پڑھیں