Home / اہم خبریں / سیالکوٹ تھانہ مراد پور کی حدود میں شراب نوشی اور رقص کی محفلوں کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل، فوٹیج وائرل ہونے کے باوجود پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام

سیالکوٹ تھانہ مراد پور کی حدود میں شراب نوشی اور رقص کی محفلوں کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل، فوٹیج وائرل ہونے کے باوجود پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ تھانہ مراد پور کے متعدد علاقوں میں منشیات فروشی عروج پر پہنچ گئی جس کے باعث نوجوان نسل تباہ ہونے لگی نوجوان رقص اور شراب نوشی کی محفلیں سجائی جانے لگے، شراب نوشی اور رقص کی محفلوں کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل فوٹیج وائرل ہونے کے باوجود پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام ہے پولیس کا کہنا ہے ملزمان کی تلاش جاری ہے جلد ہی ملزم قانون کی گرفت میں ہوں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے