اگست 12, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
Karachi (Sports Reporter) Karachi and Multan began their campaigns with impressive wins on the opening day of the Pepsi National Physical Disability T20 Cricket Championship, organized by the Pakistan Physical Disability Cricket Association (PPDCA) at the Rashid Latif Cricket Academy (RLCA) Ground in Karachi on Monday.In the first match, hosts Karachi …
مزید پڑھیں اگست 11, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) بھٹائی الیون نے قلندر الیون (وزیراعلیٰ سندھ کی ٹیم) کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم کی جانب سے وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ناقابلِ شکست سنچری اسکور کی۔ وزیر کھیل نے 13 چوکے اور 8 چھکوں …
مزید پڑھیں اگست 11, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت کے محکمہ کھیل کی جانب سے جشنِ آزادی کے موقع پر "معرکۂ حق” کے عنوان سے منفرد گدھا گاڑی ریس کا انعقاد کیا گیا۔ ریس کا آغاز باغ ابن قاسم کلفٹن سے ہوا اور اختتام فیریئر ہال پر کیا گیا، جس میں 50 سے …
مزید پڑھیں اگست 11, 2025 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
ڈبلن، (ویب/اسپورٹس ڈیسک) پاکستان ویمنز نے آئرلینڈ ویمنز کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی میچ کی سب سے نمایاں کارکردگی اوپنر منیبہ علی کی شاندار سنچری رہی، جنہوں نے 68 گیندوں پر 14 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 100 رنز …
مزید پڑھیں اگست 10, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کمشنر کراچی حسن نقوی کی زیرِ سرپرستی چودہ روزہ معرکہ حق جشنِ آزادی فیسٹول کے سلسلے میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) اور کمشنر کراچی الیون کے درمیان کرکٹ میچ کراچی جمخانہ میں کھیلا گیا۔ سجاس الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں …
مزید پڑھیں اگست 9, 2025 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
ڈبلن (ویب /اسپورٹس ڈیسک) آئرلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں آخری گیند پر 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ تیسرا اور آخری میچ اتوار کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر …
مزید پڑھیں اگست 9, 2025 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں 7 گیندیں قبل 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 281 رنز کا ہدف حاصل کیا۔ ڈیبیو کرنے والے حسن نواز …
مزید پڑھیں اگست 8, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کھیل, لاہور
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ) پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم دورہ آسٹریلیا کے لیے لاہور سے ڈارون روانہ ہوگئی۔ محمد عرفان خان کی قیادت میں 15 رکنی اسکواڈ ڈارون میں ہونے والے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گا۔ ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 11 ٹیمیں حصہ لیں گی …
مزید پڑھیں اگست 7, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان میمن فیڈریشن کے صدر شبیر ہارون نے کہا ہے کہ پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ کو فروغ اور ترقی دی جائے گی، جبکہ میمن کمیونٹی پوری دنیا میں اس مشن میں پی پی ڈی سی اے کے ساتھ کھڑی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے …
مزید پڑھیں اگست 6, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیا ناظم آباد میں جشن معرکہ حق آزادی اسپورٹس فیسٹیول شروع ہوگیا۔ سی ای او عبدالصمد حبیب نے ربن کاٹ کر ڈاج بال اور ٹیبل ٹینس مقابلوں کا افتتاح کیا۔ فیسٹیول میں 18 کھیل شامل ہیں، جس میں شہر بھر کے نوجوان حصہ لے سکیں گے۔ …
مزید پڑھیں