تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان جوجسٹو فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکریٹری طارق علی کو متفقہ طورپر ساؤتھ ایشین جوجسٹو فیڈریشن کا نائب صدر منتخب کرلیا گیا

پاکستان جوجسٹو فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکریٹری طارق علی کو متفقہ طورپر ساؤتھ ایشین جوجسٹو فیڈریشن کا نائب صدر منتخب کرلیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) متحدہ عرب امارات میں ہونے والی جنرل اسمبلی کے دوران جوجسٹو ایشین یونین کی نئی باڈی کو متفقہ طور پر منتخب کرلیا، اجلاس میں پاکستان جوجسٹو فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکریٹری طارق علی کو متفقہ طورپر ساؤتھ ایشین جوجسٹو فیڈریشن کا نائب صدر منتخب کرلیا گیا ہے اس کے علاوہ طارق علی کو جوجسٹو ایشین یونین کی ڈسپلنری اور ایتیکس کمیٹیوں کا ممبر منتخب کرلیا گیا ہے اور اسی طرح ڈاکٹر اقسی ملک کو ڈوپنگ کمیٹی اور ڈاکٹر وردہ حمید کو جوجسٹو ایشین یونین کی میڈیکل کمیٹی کا ممبر منتخب کرلیا گیا ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی میں مبینہ لاقانونیت کے خلاف اساتذہ کا کراچی پریس کلب پر احتجاج، آصف زرداری سے نوٹس لینے کا مطالبہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وفاقی اردو یونیورسٹی کے عبدالحق کیمپس کی انجمن اساتذہ کے زیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے