تازہ ترین
Home / اہم خبریں / اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے بلا مقابلہ منتخب عہدیداروں کو مبارکباد۔ سندھ کے پرامن تصور کو اجاگر کرنے میں اسپورٹس جرنلسٹس کا کردار اہم ہے۔ ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب

اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے بلا مقابلہ منتخب عہدیداروں کو مبارکباد۔ سندھ کے پرامن تصور کو اجاگر کرنے میں اسپورٹس جرنلسٹس کا کردار اہم ہے۔ ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلی سندھ کے مشیر و ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب کی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے بلا مقابلہ منتخب عہدیداروں کو مبارکباد۔ سندھ کے پرامن تصور کو اجاگر کرنے میں اسپورٹس جرنلسٹس کا کردار اہم ہے۔

سجاس کا اسپورٹس جرنلسٹس کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیئے ٹرینگ سیشن اور ورکشاپ کا انعقاد خوش آئند رہا ہے۔ امید ہے سجاس آصف خان اور اصغرعظیم کی قیادت میں سیکھو اور سکھاؤ کا سلسلہ جاری رکھے گی۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی کی SOVAPA المنائی سیریز کا نواں تھیٹر ’’ڈیتھ اینڈ دی میڈن‘‘ شائقین کی توجہ کا مرکز رہا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام اسکول آف ویژول …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے