Home / اسلام آباد / راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) کی جانب سے نامور سپورٹس جرنلسٹ آصف خان اور اصغر عظیم کو سجاس کا بلامقابلہ صدر اور سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارک باد

راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) کی جانب سے نامور سپورٹس جرنلسٹ آصف خان اور اصغر عظیم کو سجاس کا بلامقابلہ صدر اور سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارک باد

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) کے صدر شاکر عباسی اور سیکرٹری ملک یاسر ندر نے نامور سپورٹس جرنلسٹ آصف خان اور اصغر عظیم کو برائے سال 23-2019 کے لئے سجاس کا بلامقابلہ صدر اور سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتی ہے۔ دیگر نو منتخب عہدیداروں سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان، نائب صدور، محمود ریاض، منصور علی بیگ، فنانس سیکریٹری ارشاد علی، جوائنٹ سیکریٹری شاہد ساٹی سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد جبکہ ارکان ایگزیکٹو کمیٹی، عالم زیب، طارق اسلم، عمر شاہین، طارق حسین، عبیدالرحمن، مجاہد سولنگی، جعفر حسین، نادرہ مشتاق، شاہد انصاری، احسان خان، سید جاوید اقبال، محسن رضا کو بھی دل سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایبٹ آباد میں آئی ٹی ایف–پی ٹی ایف وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپ کا آغاز

ایبٹ آباد، (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) اور انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے