فروری 8, 2020 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (سپورٹس ڈیسک) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے لیے کھلاڑیوں کے متبادل پر مشتمل ڈرافٹ پی سی بی کے ہیڈ کواٹرز، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوا۔ لیگ کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز 20 فروری سے ہوگا۔ ریپلیسمنٹ ڈرافٹ میں شامل فرنچائزز نے ابتدائی ڈرافٹ میں پک …
مزید پڑھیں فروری 7, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ سے تعلق رکھنے والے ہاکی کے 8 کھلاڑی ٹریننگ کمپس میں کوالیفائی کرگئے، لاڑکانہ کے عبیداللہ بھٹو اور کراچی کے آغا عون علی کا نام اذلان شاہ ہاکی ٹورنامینٹ ملائشیا کے لیئے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے لسٹ میں شامل کردیا، جبکہ عبداللہ رحمان، اربازایاز، شاہ …
مزید پڑھیں فروری 7, 2020 اہم خبریں, شہید بینظر آباد, کھیل
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ریجنل ڈائریکٹر شہید بے نظیر آباد کی ہدایت پر گورنمنٹ نیو علی گڑھ کالج ٹنڈو آدم میں شہید بے نظیر آباد ریجن کا دو روزہ ونٹر اسپورٹس فیسٹیول منعقد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ریجنل ڈائریکٹر کالجز شہید بے نظیرآباد پروفیسر ڈاکٹر امام علی …
مزید پڑھیں فروری 6, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یو اے ای سے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر قومی کھلاڑیوں کا پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے نمائندوں اور پلیئرز کے عزیز و اقارب نے شاندار استقبال کیا۔ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی فضاء پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی۔ چیمپیئن شپ میں عمدہ کارکردگی کا …
مزید پڑھیں فروری 6, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں پانچ فروری کو تین نمائشی ہاکی میچز کھیلے گئے، پہلا میچ اکیڈمی کے 16 سال سے کم کمر جونیئر کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیموں اولمپئین ایاز محمود اور اولمپئین اختر …
مزید پڑھیں فروری 6, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہتاب چاؤلہ دوسری ویٹرنز ہاکی لیگ میں مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا، ڈولفن ویٹرنز، ائیرپورٹ اور بلدیہ ویٹرنز ہاکی کلب کی کامیابی، سینٹرل فٹنس، اقبال میموریل اور کینٹ کمبائنڈ کلب کو شکست کا سامنا۔ ڈولفین کلب کے مزمل حسین نے ٹورنامنٹ کی تیسری ہیٹ ٹرک …
مزید پڑھیں فروری 6, 2020 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس ڈیسک) میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پاکستان سپر لیگ کی نمبر ون فرنچائز پشاور زلمی نے پی ایس ایل سیزن فائیو سے قبل فینز کا جوش و خروش مزید بڑھاتے ہوئے زلمی پرفیوم لانچ کردیا ۔ پیکیجز مال لاہور میں اصغر علی/ زلمی پرفیوم لانچنگ کی …
مزید پڑھیں فروری 6, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان اور سیکریٹری اصغر عظیم سمیت تمام عہدیداروں اور مجلس عاملہ و ممبران نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن لاہور(سجال) کے نومنتخب عہدیداروں مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عقیل احمد، اشرف چوہدری …
مزید پڑھیں فروری 6, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یوم کشمیر کے موقع پر کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نمائشی ہاکی میچ اولمپئن حنیف خان اینڈ ڈاکٹر جنید علی شاہ اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال پر اولمپئن حنیف خان اور اولمپئن سمیع اللہ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں سمیع اللہ الیون …
مزید پڑھیں فروری 4, 2020 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (سپورٹس ڈیسک) کبڈی کا عالمی میلہ 9 فروری سے پاکستان میں ہورہا ہے جس کے میچز لاہور، فیصل آباد اور گجرات میں شیڈول ہیں، سیکرٹری فیڈریشن رانا سرور کے مطابق بھارت سمیت 10 ممالک نے اس ایونٹ میں شرکت کی تصدیق کر رکھی ہے۔ غیر ملکی ٹیموں کی آمد …
مزید پڑھیں