مارچ 19, 2020 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ کی کوریج کرنے آئے بھارتی باشندوں کو بھارت میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ ایک ماہ سے پاکستان میں موجود کریو میں شامل 29 بھارتی باشندوں کو اٹاری بارڈرمیں بھارتی امیگریشن حکام نے داخلے سے روکا، پی سی بی ذرائع کے مطابق …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں شیڈول ایونٹس کی طرح ٹکسان اریزونا امریکہ میں شروع ہوئی ورلڈ بیس بال کلاسک کوالیفائر امریکہ 2020 بھی ملتوی ہوگئی ہے، مذکورہ مقابلوں میں شریک پاکستان بیس بال ٹیم ملتوی کے اعلان کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئی، …
مزید پڑھیں مارچ 17, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل کراچی مسٹر اینڈ مسٹر جونیئر چیمپئن شپ کا انعقاد سندھ اسپورٹس بورڈ میں منعقد ہوا پاکستان ایئر فورس اور سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے، سندھ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آل کراچی مسٹر اینڈ مسٹر جونیئر چیمپیئن شپ میں کامران کمال اور …
مزید پڑھیں مارچ 17, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کرونا وائرس کے باعث 13 ویں قومی ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ ملتوی) پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن نے کرونا وائرس کے باعث 13 ویں قومی ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ ملتوی کردی ہے۔ پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد حسین چٹھہ نے …
مزید پڑھیں مارچ 17, 2020 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے فوری طور پر ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کو ملتوی کردیا ہے۔ لیگ کے دونوں سیمی فائنلز اور فائنل کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ چند روز قبل پاکستان چھوڑ کر جانے والے ایک کھلاڑی …
مزید پڑھیں مارچ 16, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسپورٹس بورڈ میں آل سندھ مسٹر اینڈ مسٹر جونیئر باڈی بلڈنگ چیمپین شپ کا افتتاح سندھ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری سید سعید جمیل نے ربن کاٹ کر کیا اس موقع پر میثم رضا، محمد اقبال، انجینئر محفوظ الحق کاشف احمد فاروق و …
مزید پڑھیں مارچ 16, 2020 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس ڈیسک) آئی سی سی کے ایلیٹ پینل میں شامل پاکستان کے علیم ڈار اور انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے مائیکل گف ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے فائنل میں آن فیلڈ امپائرز کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ آئی سی سی کے ایلیٹ پینل میں …
مزید پڑھیں مارچ 16, 2020 اہم خبریں, کھیل, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے شہریوں اور کھلاڑیوں کے لئے خوشخبری، صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک سندھ ہری رام کشوری لال نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اسٹیڈیم (گاما اسٹیڈیم) کا دورہ کیا۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک سندھ ہری رام کشوری لال کے ہمراہ سیکرٹری …
مزید پڑھیں مارچ 16, 2020 اہم خبریں, کھیل
لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈز نے سیریز میں شامل بقیہ میچز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز میں شامل ایک روزہ میچ اور دوسرا ٹیسٹ میچ ملتوی کردئیے گئے ہیں۔ دونوں بورڈز اب مستقبل میں آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن …
مزید پڑھیں مارچ 16, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ گیمز ایسوی ایشن کا اجلاس صدر مدثر آرائیں کے زیر صدارت ایس جی اے کے دفتر کراچی میں منعقد ہوا اجلاس میں چھ ریجن کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص، بینظیرآباد، سکھر اور لاڑکانہ کے نمائندوں نے شرکت کی اور اس کے علاوہ سندہ گیمز ایسوسی ایشن کے …
مزید پڑھیں