Home / کھیل (page 137)

کھیل

کورنگی اسپورٹس فیسٹیول فٹبال فائنل برمامحمڈن نے جیت لیا ایگل اسپورٹس کو ایک گول سے شکست، کمشنر کراچی نے انعامات تقسیم کئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اہلیان کورنگی کے زیر اہتمام بلدیہ کورنگی کے تعاون سے منعقد ہونے والا کورنگی اسپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا فیسٹیول کا آخری فائنل برمامحمڈن فٹبال کلب نے ایگل اسپورٹس کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دیکر جیت لیا میچ کا واحد گول محمد …

مزید پڑھیں

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلا ٹیسٹ 7 وکٹوں سے جیت لیا، 7 سال بعد پروٹیز کو شکست سے دوچار کیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر دو میچوں کی سیریز میں 0ـ1 کی برتری حاصل کر لی۔ کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن جنوبی افریقہ نے 187 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ سے …

مزید پڑھیں

اٹھاونویں نیشنل جونیئر بیڈ منٹن چیمپین شپ کا افتتاح خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عقیل شاہ نے کیا، پہلے دن خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں کا راج

چارسدہ ( اسپورٹس رپورٹر) پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیر اہتمام چارسدہ میں جاری 28 تا 31 جنوری 2021 تک کھیلی جائیگی، پورے پاکستان سے 260 بوائز اینڈ گرلز کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ بوائز کے سنگل انڈر 15 ایونٹ میں محمد زید (کے پی کے) نے زین سبحانی (پی بی) کو …

مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ تیسرے دن کا کھیل مکمل، جنوبی افریقہ کی پاکستان پر 29 رنز کی برتری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جانے والے کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز جنوبی افریقہ کی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنا لیے ہیں جس کے بعد اسے پاکستان پر 29 رنز کی برتری حاصل ہو گئی …

مزید پڑھیں

پاکستان کپ کے دو سیمی فائنلز جمعے اورہفتے جبکہ فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ 21-2020 پاورڈ بائے سروس ٹائرز کے دو سیمی فائنلز جمعے اور ہفتے کو اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ کا فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا۔ دس راؤنڈز پر مشتمل ایونٹ میں کُل تیس میچز کھیلے گئے، جہاں …

مزید پڑھیں

متین انٹر پرائزر نے فائنل میچ 5 وکٹوں سے جیت کر ٹرافی اپنے نام کرلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فرسٹ اے ڈی چمپیئن لیگ کرکٹ ٹرافی 2020-21۔ زیراہتمام فلیمینگو اسپورٹس ٹیم مینجمنٹ، جس میں کراچی کی آٹھ ٹیموں نے شرکت کی، متین انٹر پرائز، ابو بکر الیون، ینگ اسٹارز، کے پی آئی شارکس، زی یو -ایکس، لوہار فی فائیٹرز، ٹری ٹرون سی سی، زی-این اسپورٹس، …

مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز فواد عالم کے شاندار 109 رنز کی بدولت پاکستان نے 308 رنز بنا لئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جنوبی افریقا کے خلاف کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز فواد عالم کی سنچری کی بدولت پاکستان کی پوزیشن مستحکم ہوگئی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے دوسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 33 رنز چار کھلاڑی آؤٹ کے …

مزید پڑھیں

یوم دفاع پاکستان فیسٹیول ہاکی میچ میں کراچی اورنج نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کو شکست دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یوم دفاع پاکستان فیسٹیول ہاکی میچ میں چیف منسٹر الیون، کراچی اورنج اور انڈر 15 الیون نے اپنے میچز جیت لئے، صوبائی وزیر شہلا رضا نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، سجاس الیون کے کھیل پر شہلا رضا، اولمپیئنز سمیع اللہ، حنیف خان، افتخار سید، ایم …

مزید پڑھیں

آن لائن سندھ انٹر ڈسٹرکٹ کراٹے ای کاتا ٹورنامنٹ "2020” دوسرے مرحلے کے پہلے راؤنڈ میں میل و فیمیل کھلاڑیوں کی بھرپور شرکت کی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کراٹے ایسوسی ایشن کے سیکریٹری سینسی عبدالحمید کے مطابق آن لائن "سندھ انٹر ڈسٹرکٹ کراٹے ای کاتا ٹورنامنٹ "2020” دوسرے مرحلے کے پہلے راؤنڈ میں حیدرآباد، میرپور خاص، لاڑکانہ، سکھر، بینظیر آباد، سانگھڑ، کراچی جنوبی، کراچی غربی، کراچی وسطی، کراچی شرقی، کراچی ملیر اور کراچی …

مزید پڑھیں

سینئر پارلیمینٹیرین اقبال محمد علی خان کا پاکستان سپورٹس بورڈ گورننگ بورڈ کی تشکیل پر شدید تحفظات کا اظہار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ممبر قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے کھیل و سینئر پارلیمینٹیرین اقبال محمد علی خان نے پاکستان سپورٹس بورڈ گورننگ بورڈ کی تشکیل پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سپورٹس بورڈ ایگزیکٹو کمیٹی اراکین کا انتخاب من پسند بنیادوں پر کیا گیا …

مزید پڑھیں