تازہ ترین
Home / کراچی (page 416)

کراچی

کراچی میں بوٹ بیسن پولیس ان ایکشن، اسلحہ کے زور پر کئی علاقوں میں لوٹ مار کرنے اور شہریوں کو قیمتی سامان سے محروم کرنے کے ساتھ ساتھ مزاحمت پر فاٸرنگ کرکے زخمی کردینے والا ملزم گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس ان ایکشن جراٸم پیشہ عناصروں کے گرد گھیرا تنگ، بیشتر عناصر علاقہ چھوڑ کر فرار ڈاکو راج کرنے والے عناصر ایس ایچ او بوٹ بیسن اشفاق ملک کے نشانے پر اسٹریٹ کرمنل بوٹ بیسن پولیس کے شکنجے میں غیر قانونی اسلحہ …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے خلاف سازش ہوئی تو پنجاب سراپا احتجاج ہوگا، چوہدری منیر قمر واہگہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی شیخوپورہ (پنجاب) کے رہنما چوہدری منیر قمر واہگہ نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے اگر سندھ حکومت یا پیپلز پارٹی قیادت کے خلاف کسی بھی قسم کی سازش کی تو پورا پنجاب سراپا احتجاج ہوگا اور پی ٹی آئی حکومت کو …

مزید پڑھیں

بیت السلام کے زیراہتمام اسپورٹس اور اکیڈمک مقابلوں کے تیسرے ایونٹ اولمپیاڈ 2019ء کا آغاز منگل 9 جنوری کو اسکول میں ایک پُروقار تقریب سے ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بیت السلام کے زیراہتمام اسپورٹس اور اکیڈمک مقابلوں کے تیسرے ایونٹ اولمپیاڈ 2019ء کا آغاز منگل 9 جنوری صبح 9 بجے انٹیلیکٹ کے آڈیٹوریم میں اسکول میں ایک پُروقار تقریب سے ہوگا۔ افتتاحی تقریب میں وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور اختتامی تقریب میں …

مزید پڑھیں

کراچی کے شہری ہوشیار خبردار! ٹریفک پولیس نے اہم فیصلہ کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شہری ہوشیار خبردار ٹریفک پولیس نے اہم فیصلہ کرلیا اب کسی بھی موٹر سائیکل سوار کو ہیلمٹ کے بغیر پیٹرول نہیں ملےگا۔ ڈی آئی جی ٹریفک جاوید علی مہر نے کمشنر کراچی کو مراسلہ لکھا ہے کہ موٹر سائیکل سے بڑھتے ہوۓ حادثات کی ایک اہم …

مزید پڑھیں

محکموں میں افسران اور ملازمین اگر ڈیوٹیاں نہیں کرنا چاہتے تو وہ گھر چلیں جائیں۔ سیاسی بنیادوں پر اگر کوئی ملازم یہ سمجھتا ہے کہ وہ ڈیوٹی نہیں کرے گا اور اسے تنخواہ ملے گی تو ایسا ہر گز نہیں ہوگا۔ وزیر بلدیات سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ محکموں میں افسران اور ملازمین اگر ڈیوٹیاں نہیں کرنا چاہتے تو وہ خود سے ہی گھر چلیں جائیں۔ سیاسی بنیادوں پر اگر کوئی ملازم یہ سمجھتا ہے کہ وہ ڈیوٹی نہیں کرے گا اور اسے تنخواہ ملے …

مزید پڑھیں

کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کے جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے خلاف تابڑ توڑ چھاپوں و کارروائيوں کا سلسلہ جاری 2 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کے جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے خلاف تابڑ توڑ چھاپوں و کارروائيوں کا سلسلہ جاری متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت حقہ شیشہ مافیا کے کارندے کو دھر لیا ملزمان کے قبضے سے مضر صحت شیشہ حقہ، …

مزید پڑھیں

کراچی میں سپر مارکیٹ پولیس کی کاروائی میں 2 افغان باشندوں سمیت اسٹیٹ ایجنٹس گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں سپر مارکیٹ پولیس نے معاشرے کے ناسوروں کے لئے زمین تنگ کرنا شروع کردی 2 افغان باشندوں سمیت اسٹیٹ ایجنٹس گرفتار مختلف نوعیت کے مقدمات درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ویسٹ امین یوسف زئی و ایس ایس پی …

مزید پڑھیں

کراچی میں نیو کراچی پولیس کی کاروائی افغان شہری سمیت 3 منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں نیو کراچی پولیس کا جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے خلاف گھیراؤ مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر گرفتار مقدمہ درج تفتیش کا آغاز۔ تفصیلات کے مطابق حکام بالا کے احکامات کی پاسداری کرتے ہوۓ ایس ایچ او نیو کراچی فیض الحسن …

مزید پڑھیں

کراچی میں گلبہار پولیس ان ایکشن، متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گلبہار پولیس ان ایکشن جراٸم پیشہ عناصر ہوۓ پریشان غنڈہ راج کرنے والے عناصر ایس ایچ او گلبہار ہدایت حسین کے نشانے پر۔ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر گرفتار۔ غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز۔ نقدی برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب صحافتی حلقوں میں اہم مقام کا حامل ادارہ ہے۔ مفتی عبداللطیف

کراچی (پریس ریلیز) جماعة الدعوة کراچی کے مسئول مفتی عبداللطیف نے وفد کے ہمراہ کراچی پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران سے ملاقات کرکے انہیں انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی۔ گزشتہ روز پریس کلب میں صدر امتیاز خان فاران، جنرل سیکرٹری ارمان صابر، جوائنٹ سیکرٹری حنیف اکبر، خزانچی راجہ …

مزید پڑھیں