فروری 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بھارتی جیل میں قیدیوں کے تشدد سے جاں بحق پاکستانی قیدی شاکر اللہ کی لاش کے حوالگی کے لیے مقتول کے بھائی شہزاد خان نے کراچی پریس کلب کے باہر اہل خانہ کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ ان کے بھائی …
مزید پڑھیں فروری 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف منفی پروپیگینڈا اشتعال انگیزی کے خلاف، وزیر اعظم کے خطاب کی حمایت میں سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے …
مزید پڑھیں فروری 22, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی شاہراہ نور جہاں پولیس کی کارواٸی موٹرساٸیکل لفٹنگ گروہ کا کارندہ گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے چوری شدہ موٹرساٸیکل، چوری شدہ موباٸل فون و نقدی برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راٶ …
مزید پڑھیں فروری 21, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
بوٹ بیسن ( رپورٹ : زوہیب عتیق / کامل حسین ) پولیس اِن ایکشن بدنامِ زمانہ منشیات فروش ایس ایچ او بوٹ بیسن اشفاق ملک کے شکنجے میں. ملزم کے قبضے سے 1050 گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے …
مزید پڑھیں فروری 19, 2019 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ماما بی بی کیئر کیمبرج اسکول کی مسز شبہہ زہرہ اور مسز فاطمہ رحمان نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ آج ہم ایک معافی نامہ پیش کرتے ہیں جو اپنے پورے پاکستان کے لوگوں کے لئے ہے، ہم سب محب وطن …
مزید پڑھیں فروری 19, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق وزیراعلی اور اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں علیحدگی کی تحریک دم توڑچکی ہے، متعدد افراد ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے ہیں، بلوچستان کے ایک علاقے میں ابھی تک انڈیا کی مداخلت ہے، ناراض بھائیوں سے بات …
مزید پڑھیں فروری 19, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ( کے سی سی آئی ) کے صدر جنید اسماعیل ماکڈا نے تجاوزات کے خلاف مہم کے متاثرین کی منتقلی کے سلسلے میں کی گئی قرعہ اندازی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے میئر کراچی کی جانب کی گئی قرعہ …
مزید پڑھیں فروری 19, 2019 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل سندھ پیپلز پیرامیڈیکل اسٹاف ویلفیئر ایسوسی ایشن کراچی ڈویژن کے صدر نیاز احمد خاصخیلی نے کہا ہے کہ کراچی کے سرکاری ہسپتالوں اور طبی اداروں میں مریضوں کی دیکھ بھال اور ان کی رہنمائی کیلئے جیالوں کی بے نظیر خدمت فورس متعارف کررہے ہیں جس …
مزید پڑھیں فروری 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی میں ڈاکس پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 3 اسٹریٹ کرمنلز ایس ایچ او ڈاکس پرویز سولنگی کے شکنجے میں۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ …
مزید پڑھیں فروری 17, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی میں ڈیفنس پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف گھیراؤ درجنوں سے زاٸد چوری، ڈکیتی اور اسٹریٹ کراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر گرفتار. ملزم کے قبضے سے غیرقانونی سلحہ بمعہ لوڈ میگزین، چوری شدہ موباٸیل فون، ایک کیمرہ و نقدی برآمد ملزم …
مزید پڑھیں