تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں اتحاد ٹاؤن پولیس کی کاروائی، 3 سٹریٹ کریمنل ملزمان گرفتار، ملزمان سے 3 پستول، 3 چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد

کراچی میں اتحاد ٹاؤن پولیس کی کاروائی، 3 سٹریٹ کریمنل ملزمان گرفتار، ملزمان سے 3 پستول، 3 چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں اتحاد ٹاؤن پولیس کی کاروائی، 3 اسٹریٹ کریمنل ملزمان گرفتار، ملزمان سے 3 پستول، 3 چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد، ملزمان میں محمد علی، سید علی شاہ اور ساجد خان شامل ہیں، ملزمان کا اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف، مختلف نوعیت کے مقدمات درج، مزید تفتیش جاری۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے