Home / اہم خبریں / کمشنر کراچی نے کورونا وائرس کے پیش نظر حکم نامہ جاری کردیا

کمشنر کراچی نے کورونا وائرس کے پیش نظر حکم نامہ جاری کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی نے حکم نامہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ شہر میں ہرقسم کی تقریبات کے اجازت نامے تاحکم ثانی منسوخ تمام اجلاس، عوامی تقریبات، فنکشنز، شادی کی تقریبات بند رہیں گی شادی لان، سیمنا ہال، مارکی، بینکیوٹ، پکنک کے مقامات اور کھیل کے میدان، اکیڈمی، فٹنس سینٹر، واٹر پارک اور سی ویو، ہاکس بے بھی بند رہے گا شہر میں تمام تفریحی مقامات، بچت بازار بھی سرگرمیوں کے لیے بند کردیئے گیے، جلسہ جلسوس، اجتجاج، مجالس، اجتماعات کی پیشگی اجازت بھی منسوخ کردی گئی تمام مقامات 5 اپریل تک بند رہیں گے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے