فروری 16, 2020 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سانس کے ذریعے پھیلنے والی نئی بیماری ہے اس کا فی الحال دنیا میں کوئی علاج نہیں 98 فیصد افراد میں اس کا وائرس خود ہی ختم ہوجاتا ہے مگر صفائی اور احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل …
مزید پڑھیں فروری 16, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کے سابق سفیر، بین الاقوامی امور کے ماہر اور سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر جمیل احمد خان نے ترک صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کوالالمپور سمٹ کا اصل محرک تھا لیکن سفارتکاری میں لغزش …
مزید پڑھیں فروری 16, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کے لیے سپریم کورٹ کے احکامات پرعملدرآمد کے اقدامات کا جائیزہ لینے کے لئے اپنے دفتر میں اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں ڈی ایس ریلویز نثار میمن نے کمشنر کراچی کو سرکلر ریلوے کی بحالی کے …
مزید پڑھیں فروری 16, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعظم کے معاون خصوصی و پارٹی کے دیرینہ ساتھی نعیم الحق کے انتقال پر پی ٹی آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات طاہر ملک کا اظہار افسوس۔ طاہر مالک کہنا تھا کہ نعیم الحق کی پارٹی اور ملک کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا …
مزید پڑھیں فروری 15, 2020 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کی قومی زبان "اردو” میں کمنٹری نشر کی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کے مداحوں کو کھیل سے جوڑے رکھنے کے لیے ٹیلی ویژن میچ کی براہِ راست نشریات کے دوران انگریزی …
مزید پڑھیں فروری 14, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے گزشتہ شب کورنگی کے علاقے ناصر جمپ کا دورہ کیا۔ علاقے میں جاری سڑک کی تعمیر کے کام کا جائزہ لیا اور اس موقع پر رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے برہمی کا اظہار …
مزید پڑھیں فروری 14, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اولمپئین سمیع اللہ خان کی قیادت اولمپئین حنیف خان، سیکرٹری کے ایچ اے حیدر حسین کی آئی جی سندھ سے ملاقات، پاکستان ہاکی کے لیجنڈ اولمپینز حنیف خان، سمیع اللہ وفد کا حصہ، شہرہ آفاق سپورٹس اینکر مرزا اقبال بیگ بھی موجود، آئی جی سندھ ڈاکٹرسید …
مزید پڑھیں فروری 14, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے سینئر نائب صدر و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہا کہ ترکی کے ساتھ تجارتی اور معاشی شراکت داری کا جذبہ بے لوث ہے۔ ترکی اور پاکستان کے دیرینہ تعلقات ہیں پاکستان اور ترکی دونوں ممالک کے قومی مفادات …
مزید پڑھیں فروری 14, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پریزیڈنٹ ماسٹر شبیر حسین کے اعلامیہ کے مطابق 26 ویں قائد اعظم اوپن آل کراچی انٹر اسکولز اینڈ انٹر کلبس تائی کوانڈو چیمپیئن شپ 15 فروری بروز ہفتہ اور 16 فروری بروز اتوار بمقام سندھ اسپورٹس بورڈ اسپورٹس کمپلیکس ناظم آباد نمبر2، میں منعقد ہورہی ہے، …
مزید پڑھیں فروری 14, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کرونا وائرس کے خلاف راست اقدامات، پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی۔ قرارداد کہا گیا کہ یہ ایوان چائنا کی عوام سے مکمل ہمدردی و یکجہتی کا اظہار کرتا ہے، مشکل صورتحال مین اپنے چین کے …
مزید پڑھیں