بدین (بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم کی صدارت میں فنکشنل ضلع بدین کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس کو ضلع بدین کے صدر محمد شریف نظامانی نے مہمانوں کا استقبال کیا ، اجلاس میں ایم پی اے نصرت سحر عباسی، فقیر جادم مگریو، عبدالکریم شر، وقار جٹ، شہناز کیریو، رئیس علی، اکبر نظامانی، محمد شریف نظامانی، سید حامد شاہ راشدی، خاور خان نظامانی، ناصر خان نظامانی، خلیفو عبد الستار نظامانی، خلیفو لال بخش احمدانی، پپو شریف راجپوت اور دیگر ضلعی کونسل کے ممبران اور رہنمائوں نے شرکت کی۔
![]()