تازہ ترین
Home / کراچی (page 266)

کراچی

چئیرمین فشر مینز کو آپریٹیو سوسائٹی عبدالبر کیماڑی جیٹی پر موجود ماہی گیروں میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سرجیکل ماسک تقسیم کئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چئیرمین فشر مینز کو آپریٹیو سوسائٹی عبدالبر کیماڑی جیٹی پہنچ گئے۔ چئیرمین عبدالبر نے کیماڑی جیٹی پر موجود ماہی گیروں میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سرجیکل ماسک تقسیم کئے۔ چیئرمین فشر مین کو آپریٹیو سوسائٹی عبدالبر نے ماہی گیروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی وجہ سے اگلے ماہ کراچی میں کھیلی جانے والی 15 ویں نیشنل ویمنز سافٹ بال چیمپئین شپ ملتوی کردی گئی۔ سیکریٹری جنرل آصف عظیم سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان کے سیکریٹری جنرل آصف عظیم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے اگلے ماہ کراچی میں کھیلی جانے والی 15 ویں نیشنل ویمنزسافٹ بال چیمپئین شپ ملتوی کردی گئی ہے کورونا کی عالمی وباء کے خاتمے اور ملک میں …

مزید پڑھیں

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ہنگامی ٹیلیفون کال، قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کوششیں تیز کی جائیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہٰی کا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ہنگامی ٹیلیفون کال۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر قیدیوں کو رہا کیا جا رہا ہے، امریکا میں بھی قیدیوں کی رہائی ہو رہی ہے، …

مزید پڑھیں

کراچی گارڈن کے علاقے میں ناکہ لگا کر پولیس افسران پولیس اہلکاروں کو کرونا وائرس سے بچاؤ کے بارے میں حفاظتی طریقہ کار بتا رہے ہیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی گارڈن کے علاقے میں ناکہ لگا کر پولیس افسران پولیس اہلکاروں کو کرونا وائرس سے بچاؤ کے بارے میں حفاظتی طریقہ کار بتارہے ہیں جبکہ پولیس اہلکاروں کو یہ بھی باور کروایا گیا کہ حکومت سندھ کے فیصلوں پر من و عن عمل کروایا جاۓ …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا معاملہ/ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا ویڈیو بیان جاری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا وائرس کا معاملہ / جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ پوری دنیا کورونا وائرس کی لپیٹ میں ہے جسکو عالمی وباء بھی کہا جاسکتا ہے، بڑے بڑے ممالک جو وسائل کے اعتبار سے ترقی یافتہ …

مزید پڑھیں

امریکی جیلوں میں کورونا کیسز پر عافیہ کے حوالے سے فیملی کو تشویش ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس ایک سیریس مسئلہ ہے اورعافیہ موومنٹ بھی اسے ایک انتہائی اہم مسئلہ کے طور پر لے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی اور …

مزید پڑھیں

حکومت احتیاط، علاج اور خوراک پر مبنی تین نکاتی حکمت عملی ترتیب دے۔ خلیل احمد تھند وائس چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین خلیل احمد تھند نے کہا ہے کہ حکومت احتیاط، علاج اور خوراک پر مبنی تین نکاتی حکمت عملی ترتیب دے  جس میں رنگ بھرنے کے لئے سرکاری وسائل کے ساتھ ساتھ با وسائل لوگوں کی شرکت کو ممکن بنانے کیلئے …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کا ملک میں لاک ڈاؤن نہ کرنا ناقابل فہم ہے۔ صوبائی صنعت و تجارت سندھ جام اکرام اللہ دھاریجو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کے وزیر صنعت و تجارت اور محکمہ امداد باہمی اور انسداد بدعنوانی جام اکرام اللہ دھریجو نے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعی یہ بات حیرت انگیز ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ملک میں لاک ڈاؤن …

مزید پڑھیں

بلدیہ غربی میں رہائش پذیر عوام کو اینٹی کورونا، کلورین اور ڈینگی وائرس سے محفوظ رکھنے کیلئے اسپرے مہم کا آغازکردیا گیا۔ چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان نے کہا ہے کہ بلدیہ غربی میں رہائش پذیر عوام کواینٹی کورونا،کلورین اور ڈئینگی وائرس سے محفوظ رکھنے کیلئے اسپرے مہم کا آغازکردیا گیا چیئرمین نے اسپرے مہم کیلئے تشکیل دی جانے والی ٹیموں کو ہدایات دیتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس ایک آفت ہے آفتوں کو مقابلہ حکومتیں نہیں قومیں کیا کرتی ہیں، ہمیں ایک قوم بننا ہوگا۔ رہنماء پاکستان تحریک انصاف حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کورونا سے فرنٹ لائن پر لڑنے والے ہمارے ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل اسٹاف کا خراج تحسین پیش کرتے …

مزید پڑھیں