Home / ملتان (page 6)

ملتان

اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کا سبزی منڈی کا دورہ، پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں اور نیلامی کا جائزہ لیا، تاجر مقرر کردہ نرخوں پر اشیاء کی فروخت کو یقینی بنائیں

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کا سبزی منڈی کا دورہ، پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں اور نیلامی کا جائزہ لیا، تاجر مقرر کردہ نرخوں پر اشیاء کی فروخت کو یقینی بنائیں، عوام کو بلاجواز مہنگائی سے بچانے کے لیے سنجیدگی کے …

مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹر میاں چنوں کا جے کے شوگر ملز کا دورہ، کسانوں کے مسائل پوچھے گئے

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ایڈمنسٹریٹر میاں چنوں جے کے شوگر ملز کا دورہ کسانوں کے مسائل پوچھے گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر ذیشان ندیم نے گنے کا وزن کرنے والے کانٹے کا معائینہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کسانوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر مل انتظامیہ سے کوئی …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کا رات گئے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میاں چنوں کا دورہ

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم نے رات گئے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میاں چنوں کا دورہ کیا اسسٹنٹ کمشنرنے ہسپتال میں صفائی اور ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری چیک کی اور مختلف وارڈز میں …

مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کا شہر میں ناجائز تجاوزات کے خلاف ایکشن بھاری مشینری بھی آپریشن میں استعمال کی جارہی ہیں

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کا شہر میں ناجائز تجاوزات کے خلاف ایکشن، بھاری مشینری کے ساتھ میاں چنوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن بلاتعطل جاری رہے گا۔

مزید پڑھیں

ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر تھانہ سٹی میاں چنوں کی حدود میں کمبائنڈ سرچ آپریشن

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی ایس پی میاں چنوں کی سربراہی میں ایس ایچ او سٹی نے پولیس نفری کے ہمراہ سرچ آپریشن کے دوران 20 گھروں کی تلاشی اور 42 لوگوں کو چیک کیا گیا اور 18 افراد کی بائیو میٹرک سے تصدیق کی گئی۔ ترجمان خانیوال پولیس …

مزید پڑھیں

ملتان ایئرپورٹ پر اے این ایف کی کاروائی، دوران چیکنگ دو خواتین سمیت تین مسافروں کے سامان سے 4 کلو سے زائد ہیروئن برآمد

ملتان (بیورو رپورٹ) ملتان ایئرپورٹ پر اے این ایف نے کاروائی کرتے ہوئے دوران چیکنگ دو خواتین سمیت تین مسافروں کے سامان سے 4 کلو 400 گرام ہیروئن برآمد کرلی مسافروں میں خوشاب کا شیر زمان، بھکر کی اقبال بانو اور میانوالی کی اختر پروین شامل ہیں۔ تینوں مسافر نجی …

مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کا سبزی منڈی کا دورہ۔ پھلوں اور سبزیوں کے ریٹس اور نیلامی کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ سبزی فروٹ منڈیوں کی روزانہ کی بنیاد پر چیکنگ کی جارہی ہے

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کا سبزی منڈی کا دورہ۔ اسسٹنٹ کمشنر نے پھلوں اور سبزیوں کے ریٹس اور نیلامی کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ سبزی فروٹ منڈیوں کی روزانہ کی بنیاد پر چیکنگ کی جارہی ہے۔ تاجر مقرر کردہ …

مزید پڑھیں

ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، تلمبہ پولیس کی بڑی کاروائی، 1160 گرام چرس برآمد ملزم گرفتار، مقدمہ درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال فیصل شہزاد کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ ڈی ایس پی سرکل میاں چنوں کی زیرنگرانی تھانہ تلمبہ پولیس کی بڑی کاروائی، مسمی مظہر ولد غلام تھراج سے 1160 گرام چرس برآمد، ملزم گرفتار مقدمہ درج۔ …

مزید پڑھیں

ڈی پی او خانیوال کی ہدایات پر میاں چنوں چک نمبر پندرہ ایل 122 میں ڈی ایس پی میاں چنوں اور ایس ایچ او صدر کی سربراہی میں پولیس نفری کے ہمراہ سرچ آپریشن

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں چک نمبر پندرہ ایل 122 میں ڈی ایس پی میاں چنوں اور ایس ایچ او صدر کی سربراہی میں پولیس نفری کے ہمراہ سرچ آپریشن، سرچ آپریشن کے دوران 15 گھروں کی تلاشی اور 30 لوگوں کو چیک کیا گیا اور 14 …

مزید پڑھیں

کسی بھی مُلک کی معیشت کی مضبوطی کا انحصار اُسکی ایکسپورٹ پر ہے،سوال پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان کی ایکسپورٹس خطے کے دیگر ممالک کی طرح بڑھنے کے بجائے کم کیوں ہوئیں۔ راؤ محمد خالد

ملتان (بیورو رپورٹ) ملتان سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے اہم بیان مین کیا ہے کہ کسی بھی مُلک کی معیشت کی مضبوطی کا انحصار اُسکی ایکسپورٹ پر ہے۔ دنیا کی کامیاب معیشتوں کا جائزہ لینے کے بعد یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ انہوں نے اپنی معیشتوں …

مزید پڑھیں