میاں چنوں تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میں انسانی مسیحاؤں کی انسانیت دم توڑ گئی- نوپ نیوز کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر مردہ بچے کو کوڑے سے نکلوایا
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں کے نواحی گاؤں 49 پندرہ ایل کی رہائشی امینہ بی بی جوکہ حاملہ تھی جس کو رشتہ داروں نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا- حالت غیر ہونے پر ہسپتال منتقل- ڈاکڑوں کا میڈیکل رپورٹ دینے سے انکار فرضی ٹریٹمنٹ دے کر گھر … مزید پڑھیں