Home / اہم خبریں / ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، تلمبہ پولیس کی بڑی کاروائی، 1160 گرام چرس برآمد ملزم گرفتار، مقدمہ درج

ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، تلمبہ پولیس کی بڑی کاروائی، 1160 گرام چرس برآمد ملزم گرفتار، مقدمہ درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال فیصل شہزاد کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ ڈی ایس پی سرکل میاں چنوں کی زیرنگرانی تھانہ تلمبہ پولیس کی بڑی کاروائی، مسمی مظہر ولد غلام تھراج سے 1160 گرام چرس برآمد، ملزم گرفتار مقدمہ درج۔ ڈی پی او خانیوال کا کہنا ہے کہ منشیات کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے