تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر تھانہ سٹی میاں چنوں کی حدود میں کمبائنڈ سرچ آپریشن

ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر تھانہ سٹی میاں چنوں کی حدود میں کمبائنڈ سرچ آپریشن

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی ایس پی میاں چنوں کی سربراہی میں ایس ایچ او سٹی نے پولیس نفری کے ہمراہ سرچ آپریشن کے دوران 20 گھروں کی تلاشی اور 42 لوگوں کو چیک کیا گیا اور 18 افراد کی بائیو میٹرک سے تصدیق کی گئی۔ ترجمان خانیوال پولیس کے مطابق ڈی پی او فیصل شہزاد نے کہا کہ میاں چنوں شہر میں امن و امان برقرار رکھنے اور جرائم کے خاتمے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائیگی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایئر انڈس کی 11 سال بعد پاکستانی فضائی مارکیٹ میں واپسی تین بڑے شہروں کے لیے پروازوں کی تیاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نجی ایئرلائن ایئر انڈس نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے