Home / ملتان (page 10)

ملتان

ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر کچا کھوہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، منشیات فروش گرفتار مقدمہ درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او عمر سعید ملک کی ہدایت پر کچا کھوہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، ایس ایچ او عثمان رضا نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش محمد رمضان کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضہ …

مزید پڑھیں

میاں چنوں پولیس تھانہ صدر کی شراب فروشوں کے خلاف کاروائی۔ 550 لیٹر شراب برآمد

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ایس ایچ او تھانہ صدر میاں چنوں شعبان خالد گورائیہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کاروائی میں مشہور بدنام زمانہ منشیات فروش ریاض سکنہ پندرہ ایل/ ترتالیس کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے چالو بھٹی اور 550 لیٹر شراب برآمد، ملزم …

مزید پڑھیں

میاں چنوں درس موڑ کے قریب دو موٹرسائیکل میں تصادم تصادم 1 شخص جاں بحق دو افراد زخمی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں درس موڑ کے قریب دو موٹرسائیکل میں تصادم تصادم 1 شخص جاں بحق دو افراد زخمی۔ جاں بحق شخص کی شناخت محمد علی سکنہ 93 پندرہ ایل جبکہ غلام شبیر 45 سالہ نامعلوم شامل۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو …

مزید پڑھیں

میاں چنوں میں پولیس کا کرسچن کالونی میں سرچ آپریشن، 90 لیٹر شراب برآمد، ملزم فرار، مقدمہ درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں ڈی ایس پی معین اشرف اور ایچ ایس او فرخ سجاد نے پولیس نفری کے ہمراہ کرسچن کالونی میں سرچ آپریشن، 90 لیٹر شراب برآمد، سرچ آپریشن کے دوران 20 گھروں کی تلاشی اور 38 افراد کی بائیو میٹرک سے تصدیق کی …

مزید پڑھیں

ڈی پی او خانیوال کا تھانہ چھب کلاں کا رات دو بجےاچانک دورہ

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال عمر سعید ملک کا تھانہ چھب کلاں کا رات دو بجےاچانک دورہ، ڈی پی او خانیوال نے تھانہ کا ریکارڈ چیک کیا، صفائی چیک کی اور ہدایات دیں کہ عوام کے مسائل کو فوری حل کیا جائے اور ہر آنے والے …

مزید پڑھیں

کار سرکار میں مداخلت بلدیہ میاں چنوں کے ملازمین پر تشدد

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) سرکاری کام میں مداخلت کر کے بلدیہ ملازمین کو کام سے روک دیا بلدیہ کے ملازمین ڈمپنک پوائنٹ پر کچرا پھینک رہے تھے کہ مسلم ٹاؤن کے رہائشی یعقوب اوڈھ، آصف اوڈھ، عالی جٹ اکبر اور اس کے 20 ساتھیوں نے ملکر بلدیہ ملازمین …

مزید پڑھیں

نوپ نیوز کی خبر پر اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کا فوری ایکشن

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم میاں چنوں نے یونین کونسل کے ساتھ مل کر چک 129 پندرہ ایل کے سرکاری اسکول میں جمع پانی کا مسئلہ حل کروایا اور سیوریج کے نظام میں بہتری لانے کی کوشش کی۔ 

مزید پڑھیں

میرا شوہر دوران ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے تحریک انصاف کے قافلے کی گاڑی کی زد میں آکر شہید ہوئے مگر محکمہ کے حکام بالا نے آج تک باضابطہ شہید قرار نہ دیا۔ پولیس کانسٹیبل شہید کی اہلیہ کا بچوں کے ہمراہ پریس کانفرنس

ملتان (بیورو رپورٹ) پولیس کانسٹیبل ممتاز احمد ملک شہید کی اہلیہ بیوہ عائشہ بی بی نے اپنے بچوں بختاور، محمدابراہیم، عبدالصمد اور نہال کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے میرا شوہر ممتاز احمد ملک 15 مارچ 2018 کو تحریک انصاف کے سربراہ موجودہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کی …

مزید پڑھیں

میاں چنوں سرکاری اسکول 129 پندرہ ایل کی دیوار توڑ کر گھروں اور نالوں کا گندا پانی اسکول کے اندر چھوڑا جانے لگا، اسسٹنٹ کمشنر صاحب فوری ایکشن لیں

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں سرکاری اسکول 129 پندرہ ایل کی دیوار توڑ کر گھروں اور نالوں کا گندا پانی اسکول کے اندر چھوڑا جانے لگا، اسسٹنٹ کمشنر صاحب فوری ایکشن لیں۔ تفصیلات کے مطابق میاں چنوں گاؤں 129 پندرہ ایل کے گورنمنٹ مڈل اسکول کے اطراف …

مزید پڑھیں

کیا ملتان ڈویژن میں ایک بھی ایسا ماہر تعلیم نہیں ہے کہ اسے بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی میں وائس چانسلر لگایا جا سکے۔ سیاسی وسماجی رہنما راؤ محمد خالد

ملتان(بیورو رپورٹ) سیاسی وسماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ مودبانہ گزارش نہایت ادب کے ساتھ ملتان ڈویژن کی یونیورسٹی، کالجز کے پروفیسروں، قومی و علاقائی اخبارات کے ایڈیٹر صاحبان، صحافیوں، کالم نگاروں، دانشوروں، سیاسی و سماجی شخصیت، مذہبی اکابرین،علمی ہستیوں، بزنس کمیونٹی سے سوال ہے کہ کیا …

مزید پڑھیں