تازہ ترین
Home / اہم خبریں / اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کا سبزی منڈی کا دورہ۔ پھلوں اور سبزیوں کے ریٹس اور نیلامی کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ سبزی فروٹ منڈیوں کی روزانہ کی بنیاد پر چیکنگ کی جارہی ہے

اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کا سبزی منڈی کا دورہ۔ پھلوں اور سبزیوں کے ریٹس اور نیلامی کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ سبزی فروٹ منڈیوں کی روزانہ کی بنیاد پر چیکنگ کی جارہی ہے

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کا سبزی منڈی کا دورہ۔ اسسٹنٹ کمشنر نے پھلوں اور سبزیوں کے ریٹس اور نیلامی کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ سبزی فروٹ منڈیوں کی روزانہ کی بنیاد پر چیکنگ کی جارہی ہے۔ تاجر مقرر کردہ نرخوں پر اشیاء کی فروخت کو یقینی بنائیں۔ عوام کو بلاجواز مہنگائی سے بچانے کے لیے سنجیدگی کے ساتھ جامع اقدامات کیے جارہے ہیں مصنوئی مہنگائی پیدا کرنے والے عناصر کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ان کے خلاف نرمی ہرگز نہیں برتی جائے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان ہوم سیریز کا اعلان

لاہور، ( اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے