Home / اہم خبریں / نوپ نیوز کی خبر پر اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کا فوری ایکشن

نوپ نیوز کی خبر پر اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کا فوری ایکشن

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم میاں چنوں نے یونین کونسل کے ساتھ مل کر چک 129 پندرہ ایل کے سرکاری اسکول میں جمع پانی کا مسئلہ حل کروایا اور سیوریج کے نظام میں بہتری لانے کی کوشش کی۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے