تازہ ترین
Home / لاہور (page 15)

لاہور

واثق قیوم عباسی سب سے کم عمر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

لاہور (بیورو رپورٹ) پی ٹی آئی حکومتی اتحاد کے امیدوار واثق قیوم عباسی بلامقابلہ پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔ واضح رہے وہ پنجاب اسمبلی کے اب تک کے منتخب ہونے والے سب سے کم عمر ڈپٹی اسپیکر ہیں۔ ڈپٹی اسپیکر کے امیدوار کے لیے پاکستان مسلم لیگ …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا نکاح کے لیے ختم نبوتﷺ پر ایمان کے حلف والے نئے فارم استعمال کرنے کی ہدایت

لاہور(ویب مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے نکاح کے لیے ختم نبوتﷺ پر ایمان کے حلف والے نئے فارم استعمال کرنے کی ہدایت کر دی۔ پرویز الٰہی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نکاح کے وقت دلہا اور دلہن کے لیے ختم نبوتؐ کے …

مزید پڑھیں

دو سال بعد واہگہ بارڈر کی رونقیں مکمل طور پر بحال ہوگئی

لاہور (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی پیروی کرتے ہوئے بھارت نے بھی اپنے شہریوں کو پریڈ دیکھنے کی اجازت دے دی جس سے دو سال بعد واہگہ بارڈر کی رونقیں مکمل طور پر بحال ہوگئی ہیں۔ واہگہ بارڈر پر روزانہ ہزاروں شہری پاکستان اور بھارت کے قومی پرچم اتارے جانے …

مزید پڑھیں

پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کوشکست دے دی

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 10 رنز سے ہرا دیا۔ فاتح ٹیم ٹورنامنٹ میں پانچ فتوحات کی بدولت دس پوائنٹس حاصل کرکے پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن پر پہنچ چکی ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے مقررہ بیس …

مزید پڑھیں

گڈز ٹرانسپورٹرز کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر پہیہ جام ہڑتال کی کال

لاہور (بیورو رپورٹ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ، گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے 25 فیصد کرایہ بڑھانے کا اعلان، مرکزی صدر پاکستان ٹرانسپورٹ کونسل تنویر احمد جٹ کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کی گئی تو 22 فروری کو گڈز ٹرانسپورٹ پہیہ جام …

مزید پڑھیں

کراچی کنگز کے صدر اور سابق کپتان وسیم اکرم نے بابر اعظم کے معاملے پر وضاحت پیش کردی

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ 7 میں مسلسل آٹھ میچوں میں شکست کا سامنا کرنے والی ٹیم کراچی کنگز کے صدر اور سابق کپتان وسیم اکرم نے بابر اعظم کے معاملے پر وضاحت پیش کر دی۔ وسیم اکرم نے کہا کہ میں نے بابر اعظم سے کہا کہ "کیا …

مزید پڑھیں

رضوان اور شان کی جوڑی نے ملتان سلطانز کو پھر وننگ ٹریک پر چڑھا دیا

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) شان مسعود اور محمد رضوان کی ان فارم اوپننگ جوڑی نے کراچی کنگز کے خلاف 100 رنز کی شاندار شراکت قائم کرکے ملتان سلطانز کو سات وکٹوں سے کامیابی دلا کر اپنی ٹیم کو ایک بار پھر ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے وننگ ٹریک …

مزید پڑھیں

ول سمیڈ کی 99 رنز کی اننگز رائیگاں، پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوشکست دے دی

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے بائیسویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 24 رنز سے ہراکر ٹورنامنٹ میں چوتھی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ول سمیڈ کی 99 رنز کی شاندار اننگز رائیگاں گئی۔ 186 رنز کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز …

مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو ہرا کر پلے آف مرحلے کی دوڑ سے باہر کر دیا

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے اکیسویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو محض ایک اسکور سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے پلے آف مرحلے سے باہر کر دیا ہے۔ کراچی کنگز کی یہ ایونٹ میں مسلسل …

مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کی پلے آف مرحلے میں رسائی کی راہ ہموار

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے بیسویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے ہراکر ٹورنامنٹکے پلے آف مرحلے میں رسائی کی راہ ہموار کرلی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے 142 رنز کا …

مزید پڑھیں