معروف عالم دین اور تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب کو سپرد خاک کردیا
لاہور (بیورو رپورٹ) معروف عالم دین اور تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب کو سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ مولانا نذر الرحمان نے نماز جنازہ پڑھائی جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ معروف عالم دین اور تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب کو قبرستان دولہ مولا رائیونڈ میں سپرد … مزید پڑھیں