Home / لاہور (page 17)

لاہور

آن لائن گیم پب جی پر دوستی اور شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعہ کا ڈراپ سین ہوگیا

لاہور (بیورو رپورٹ) آن لائن گیم پب جی پر دوستی اور شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعہ کا ڈراپ سین ہوگیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی متاثرہ لڑکی نے عدالت اور پولیس کو میڈیکل کروانے سے تحریری طور پر انکار کر دیا …

مزید پڑھیں

انگلینڈ اگلے سال پاکستان میں دو اضافی ٹی ٹوئنٹی کھیلے گا

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ٹام ہیریسن نے آج پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ سے ملاقات کے بعد اعلان کیا کہ انگلینڈ پانچ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں دو اضافی مردوں کے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گا جب وہ ستمبر/ اکتوبر 2022 …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں ڈینگی کے کیسز میں تیزی سے اضافہ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 63 ہوگئی

لاہور (بیورو رپورٹ) ملک بھر میں ڈینگی کے کیسز میں تیزی سے اضافہ جاری ہے۔ پنجاب میں ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 63 ہوگئی۔ اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں بھی ڈینگی کے کیسز اور اموات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پنجاب میں مزید 561 کیسز رپورٹ …

مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمت کے باعث ریلوے کرایوں میں پیر سے 10 فیصد کا اضافہ کردیا

لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان ریلوے نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمت کے باعث ریلوے کرایوں میں پیر سے 10 فیصد کا اضافہ کردیا ہے۔ پاکستان ریلوے کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق پارسل اور مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد کا اضافہ نافذ عمل ہوگیا ہے جبکہ مال …

مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ایل پی کے تشدد سے ایک اور پولیس افسر اپنی زندگی کی بازی ہار گیا

لاہور (بیورو رپورٹ) فرض کی راہ پر لاہور پولیس کا ایک اور زخمی جوان جاں بحق ہوگیا۔ترجمان لاہور پولیس کے مطابق جنرل ہسپتال میں زیر علاج اے ایس آئی ابوبکر شہید ہوگیا۔ کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے شرپسند عناصر کے تشدد سے ابوبکر کو زخمی حالت میں جنرل ہسپتال …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا ادارہ برائے ذہنی صحت لاہور کا دورہ

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کا دورہ کیا ہے اور وہاں مریضوں کے لیے سہولیات کا جائزہ لیا ہے۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے لاہور میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے باعث قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ نہ لئے جا سکے۔ سیکریٹری پی ایچ ایف آصف باجودہ

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) سیکریٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ این سی او سی کی ہدایات پر فٹنس ٹیسٹ سرگرمیاں معطل کرنا پڑی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کے کنٹریکٹ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ اب مزید …

مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کےلئے پاک فوج اور رینجرز کو تعینات کرنے کی منظوری دیدی

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی ٹیم 18 سال بعد پاکستان میں موجود ہے، کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کے لئے پاک فوج اور رینجرز کو طلب کیا گیا جس پر پنجاب کابینہ نے منظوری دیدی۔ آرمی اور رینجرز کے دستے لاہور اور راولپنڈی تعینات ہوں گے۔ حکومت پنجاب …

مزید پڑھیں

ابھی اداکاری کے بجائے کرکٹ پر فوکس ہے۔ مستقبل میں چانس ملا تو اداکاری کروں گا۔ حسن علی کی میڈٰیا سے گفتگو

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلر حسن علی کا کہنا ہے کہ غیر ملکی کوچ کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہوں۔ مصباح الحق اور وقار یونس کا ورلڈ کپ سے پہلے چلے جانے پر دکھ ہوا ہے، وقار یونس میرے رول ماڈل ہیں۔ وقار یونس کے …

مزید پڑھیں

گراں فروشی کرنے والوں کیخلاف یکم ستمبر تا 14 ستمبر تک 80 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کئے گئے۔ ڈی سی لاہور

لاہور (بیورو رپورٹ) ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے حوالے سے اہم اجلاس طلب۔ بریفینگ کے دوران بتایا گیا، یکم ستمبر تا 14 ستمبر تک 80 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کئے گئے۔ ڈی سی لاہور نے پرائس …

مزید پڑھیں