اگست 1, 2021 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان خبروں پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے کہ بی سی سی آئی نے آئی سی سی کے متعدد ممبران کو بلا کر انہیں اپنے ریٹائرڈ کرکٹرز کو کشمیر پریمیئر لیگ سے واپس لینے پر مجبور کیا ہے۔ پی سی بی سمجھتا ہے …
مزید پڑھیں جولائی 25, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) پیر کے روز سے پولیو کی طرز پر کورونا ویکسین بھی گھر گھر جا کر لگائی جائے گی۔ ضلعی انتظامیہ نے 14 اگست تک 40 فیصد ہدف حاصل کرنے کی ٹھان لی ہے۔ 65 لاکھ 70 ہزار سے زائد افراد کی ویکسی نیشن کا ہدف مقرر کیا …
مزید پڑھیں جولائی 24, 2021 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ انہیں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے جس میں بھارت کو شکست ہوگی۔ بھارتی میڈیا میں شعیب اختر کا …
مزید پڑھیں جولائی 24, 2021 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا ساتواں ایڈیشن اگلے برس جنوری فروری میں منعقد ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی ایس ایل فرنچائزز کے درمیان ٹیلی کانفرنس ہوئی جس کے بعد پی سی بی نے پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن جنوری فروری میں کروانے کا …
مزید پڑھیں جولائی 14, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ 1852 ملین روپے وہیکل ٹیکس دینے والے شہر کراچی کی خستہ حال اور ٹوٹی پھوٹی سڑکیں اداروں کے منہ پر طمانچہ ہیں۔ پراپرٹی ٹیکس کی مد میں 1520 ملین روپے دینے والے شہر …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2021 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) رمیز راجا نے قومی ٹیم کی سلیکشن پر سوالیہ نشان لگا دیا سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ بڑے پیمانے پر تبدیلیاں نہ ہوئیں تو یہ سیزن بہت بھاری ثابت ہوگا کوچز کو مزید کتنا وقت درکار ہے۔ انضمام الحق نے کہا کہ ون ڈے میچز …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس نے مفتی عزیز الرحمان کے مقدمے کا چالان تیار کرلیا۔ پراسکیوشن ذرائع کے مطابق چالان میں مفتی عزیز الرحمن کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیا ہے اور اس کے پانچ بیٹوں کو …
مزید پڑھیں جولائی 12, 2021 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی سماجی ذمہ داریوں کا ادراک کرتے ہوئے شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے ساتھ معاہدے میں مزید دو سال کی تجدید کر دی ہے۔ ایس اے ایف مزید دو سال کے لیے پی سی بی کا چیریٹی پارٹنر رہے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے …
مزید پڑھیں جولائی 10, 2021 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ 22-2021 کے لیے مزید تین کرکٹ ایسوسی ایشن کے کوچز کا اعلان کر دیا ہے اعلان کردہ کوچز کا تعلق بلوچستان، نادرن اور سدرن پنجاب سے ہے۔ پی سی بی نے ٹورنامنٹ کا تبدیل شدہ شیڈول بھی جاری …
مزید پڑھیں جولائی 7, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کے ایک ٹریفک وارڈن نے ایمانداری کی اعلٰی مثال قائم کر دی، اور شہر کے علاقے قادری چوک پر روڈ پر پڑے 10 لاکھ روپے بحفاظت شہری کو واپس کر دئیے۔ پیسوں کے مالک سردار محمد خان نامی شہری نے بتایا کہ موٹرسائیکل پر جاتے ہوئے …
مزید پڑھیں