فروری 14, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے انیسویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 55 رنز سے ہرا دیا ہے۔ مسلسل چھٹی شکست کے باعث کراچی کنگز کی ٹورنامنٹ کے پلے آف مرحلے میں رسائی مشکل ہوگئی ہے۔ 194 رنز کے تعاقب میں کراچی …
مزید پڑھیں فروری 13, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے اٹھارویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کپتان سرفراز احمد کی ناقابل شکست 50 رنز کی اننگز کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ فاتح ٹیم کی یہ ٹورنامنٹ میں تیسری کامیابی ہے۔ …
مزید پڑھیں فروری 12, 2022 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف لاہور (سجال) کے چیٸرمین زاہد مقصود، صدر عقیل احمد، سیکرٹری اشرف چودھری اور خزانچی احتشام الحق نے سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ کے انتخابات میں یونائیٹڈ پینل کی تاریخی کامیابی پر تمام کامیاب ہونے والے عہدیداروں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ کراچی …
مزید پڑھیں فروری 12, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) سٹی ٹریفک پولیس لاہور پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن میں شرکت کرنے والے شائقین کرکٹ کو روائتی انداز میں خوش آمدید کہے گی، شائقین کرکٹ کو پھول، بچوں میں گفٹ پیک تقسیم کئے جائیں گے، کرکٹ پسندیدہ کھیل، بھرپور طریقے سے ویلکم کیا جائے گا، سٹی …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2022 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) آئی سی سی کے مطابق محمد رضوان نے سال 2021 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور محمد رضوان نے 29 ٹی 20 میچز میں ایک ہزار 326 رنز بنائے۔ محمد رضوان نے وکٹوں کے پیچھے سے 24 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ بلے باز اور وکٹ کیپر …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے لیے حفاظتی پروٹوکولز جاری کر دیے ہیں۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ حفاظتی پروٹوکولز کے مطابق ایونٹ کے پہلے مرحلے میں شریک تمام افراد کی 4 بار پی سی آر …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل 7 کے ترانے کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔ پی ایس ایل 7 کے جاری کردہ ترانے میں عاطف اسلم کی آواز کا جادو چلے گا جس میں گلوکارہ آئمہ بیگ بھی اپنے سربکھیریں گی۔ پی ایس ایل کا مکمل ترانہ …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2021 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے لیے لاہور قلندرز نے اپنے نئے کپتان کا اعلان کر دیا۔ لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کے مطابق فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی لاہور قلندرز کی قیادت کریں گے۔ عاطف رانا نے پریس کانفرنس کے دوران کہا …
مزید پڑھیں دسمبر 15, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں 3 ملزمان نے گھرمیں گھس کر 2 لڑکیوں کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، جس کے بعد ملزمان فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملتی ہی ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے …
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2021 اہم خبریں, فن و فنکار, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) گلوکار‘ موسیقار اور نغمہ نگار وجیہہ فاروقی نے پینٹین ہم برائیڈل کیٹیور ویک کے دوسرے دن ایج ریپبلک’ز کے احد اور عادل کی جانب سے پرفارمنس دی‘ انہوں نے اپنے پرجوش گانے ”کدی دے ہس بول وے“ سے پورے پنڈال کو جھومنے پر مجبور کردیا۔ اس موقع …
مزید پڑھیں