تازہ ترین
Home / فن و فنکار (page 11)

فن و فنکار

گلگت بلتستان لٹریری فورم کے اشتراک سے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں بروشسکی زبان کی ترویج کے لیے کانفرنس کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گلگت بلتستان لٹریری فورم اور آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے اشتراک سے پہلی بروشسکی کانفرنس 15 جنوری کو آٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی، بروشسکی زبان و ادب کی تاریخ، حال اور مستقبل اور جدید دور میں بروشسکی جیسے اہم موضوعات …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے خطاطی کی نمائش کا اہتمام

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے نوجوان خطاطوں کے ہنر پر مبنی خطاطی کی نمائش کا اہتمام آرٹ گیلری آرٹس کونسل کراچی میں کیا گیا، نمائش میں پچاس سے زائد خطاطوں کے فن پارے رکھے گئے جبکہ سندھ بلوچستان سمیت یو اے ای کے …

مزید پڑھیں

نیشنل انٹرٹینمنٹ ایوارڈز کے لیے اسلام آباد میں ہونے والے ایم او یو کے بعد آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جشن کا سماں

    کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل انٹرٹینمنٹ ایوارڈز کے لیے اسلام آباد میں ہونے والے ایم او یو کے بعد آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جشن کا سماں، ممبران اطلاع ملتے ہی آرٹس کونسل میں جمع ہونا شروع ہوئے اور ایک دوسرے کو مبارکباد دی جبکہ اس موقع …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں سینئر صحافی اور اداکار اسد جعفری کی یاد میں سیمینار کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور اے جے پروڈکشن کے تعاون سے سینئر صحافی اور اداکار اسد جعفری کی یاد میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت مظہر عباس نے کی، مہمانِ اعزازی میں اخلاق احمد، راجو جمیل، سیدہ افضل، سابق صوبائی وزیر …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ”یومِ غم کسار صوفی میلے“ کا رنگا رنگ انعقاد صوفی میلے میں لوک فنکاروں کی زبردست پرفارمنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں سندھ دھرتی کی ثقافت کو اجاگر کرتے رنگا رنگ صوفی میلے کا آغاز ”قلندری دھمال“ سے ہوا، لوک فنکاروں نے ڈھول اور شہنائی کی دھنوں پر زبردست دھمال پیش کی، میلے میں فقیر منٹھار گروپ کی خواتین فن کاروں نے …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں میوزک اور اسٹینڈ اپ کامیڈی کا رنگارنگ میلہ سکویڈ نائٹ اٹھارہ دسمبر کو سجے گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں 18 دسمبر بروز ہفتہ دنیائے موسیقی کا رنگا رنگ میلہ سکویڈ نائٹ سجے گا، جس میں پاپ اینڈ راک، فوک اینڈ اسٹینڈ اپ کامیڈی کے مختلف فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے، سکویڈ نائٹ میں پاکستان کے نامور میوزک …

مزید پڑھیں

وجیہہ فاروقی کی پینٹین ہم برائیڈل کٹیور ویک میں احد اور عادل کے ایج ریپبلک کے لئے ”کدی دے ہس بول وے“ پر جاندار پرفارمنس

لاہور (بیورو رپورٹ) گلوکار‘ موسیقار اور نغمہ نگار وجیہہ فاروقی نے پینٹین ہم برائیڈل کیٹیور ویک کے دوسرے دن ایج ریپبلک’ز کے احد اور عادل کی جانب سے پرفارمنس دی‘ انہوں نے اپنے پرجوش گانے ”کدی دے ہس بول وے“ سے پورے پنڈال کو جھومنے پر مجبور کردیا۔ اس موقع …

مزید پڑھیں

پاکستان میں امن، تہذیب و ثقافت کی فضا قائم کرنے کے لئے دور رس فیصلے کی ضرورت ہے، صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ کی پیش کردہ قرارداد اتفاقِ رائے سے منظور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دنیا ادب کے سیکڑوں ادیبوں، شاعروں، اسکالرز، اساتذہ اور محققین سمیت آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی چودھویں عالمی اردو کانفرنس کے ہزاروں شرکاء اہلِ قلم، ادب، فن و ثقافت نے اتفاقِ رائے سے منظور کی گئی، قرارداد میں مرکزی، صوبائی حکومتوں اور ریاست کے جملہ …

مزید پڑھیں

علم و ادب، فنونِ لطیفہ کے خزانے لٹاتی چودھویں عالمی اردو کانفرنس آرٹس کونسل آف پاکستان میں اختتام پذیر ہوگئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے کہا ہے کہ شدت پسندی کو ختم کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ہمارے انٹلیکچول آگے آئیں، انہوں نے کہا کہ مذہب کے نام پر جو کچھ یہاں ہوتا ہے ایسا معاشرہ ہمیں نہیں چاہیے، انسانی تاریخ نے جو …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری چودھویں عالمی اردو کانفرنس کے آخری روز ”پاکستانی صحافت کا جائزہ“ پر سیشن کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری چودھویں عالمی اردو کانفرنس کے آخری روز ”پاکستانی صحافت کا جائزہ“کے حوالے سے محمود شام، غازی صلاح الدین، صوبائی وزیر سعید غنی، مظہر عباس اور وسعت اللہ خان نے اظہارِ خیال کیا، ناجیہ اشعر نے نظامت کے فرائض انجام …

مزید پڑھیں