تازہ ترین
Home / اہم خبریں / آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں میوزک اور اسٹینڈ اپ کامیڈی کا رنگارنگ میلہ سکویڈ نائٹ اٹھارہ دسمبر کو سجے گا

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں میوزک اور اسٹینڈ اپ کامیڈی کا رنگارنگ میلہ سکویڈ نائٹ اٹھارہ دسمبر کو سجے گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں 18 دسمبر بروز ہفتہ دنیائے موسیقی کا رنگا رنگ میلہ سکویڈ نائٹ سجے گا، جس میں پاپ اینڈ راک، فوک اینڈ اسٹینڈ اپ کامیڈی کے مختلف فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے، سکویڈ نائٹ میں پاکستان کے نامور میوزک بینڈ خماریاں، ایکما بینڈ، دی ہیش ٹیگ، جیمبروز اور فائقہ صدیقی پر فارم کریں گے، میوزک لوورز میلے میں شرکت کے لئے ٹکٹس آرٹس کونسل کراچی اور چھوٹو چائے والا سے خرید سکتے ہیں، جبکہ آن لائن ٹکٹ کے لئے وزٹ کریں بک اِٹ ناو اور ٹکٹ والا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

محرم الحرام کے دوران امن، بین المسالک ہم آہنگی اور شہری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، محمد احسن ناغڑ

حیدرآباد، (اسٹاف رپورٹر) استحکام پاکستان آرگنائزیشن (آئی ایس پی او) کے چیئرمین محمد احسن ناغڑ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے