لاہور (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ پچھلے تو کہتے تھے قبر میں سکون ہے۔حکمرانوں نے قبر کا سکون بھی چھین لیا ہے، 75 سال میں 23ویں مرتبہ IMF کے سامنے جھولی پھیلائے کھڑے ہیں۔ اب IMF کو … مزید پڑھیں
لاہور قلندر نے ہاکی کے مستقبل کا بیڑہ اٹھانے کا اعلان کردیا،
قومی کھیل میں نیا خون شامل کرنے کے لئے شہر شہر ٹیلنٹ ہنٹ کا انعقاد کریں گے۔ پہلے مرحلے میں 17 فروری کو کراچی میں اوپن ٹرائلز کا انعقاد ہوا، شاہین شاہ آفریدی ہاکی کے لئے لاہور قلندر کے برانڈ ایمبیسڈر تھے، چیف ایگزیکٹو لاہور قلندر عاطف رانا کراچی (اسپورٹس … مزید پڑھیں
پی سی بی نے بچوں کے لیے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے ٹکٹوں پر 50 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا
کراچی (ذیشان حسین) نوجوان کرکٹ شائقین کو کرکٹ کے ستاروں کو قریب سے دیکھنے کا موقع فراہم کرنے کے لیے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے کراچی میں HBL پاکستان سپر لیگ 8 کے میچز کے لیے 18 سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کو 50 فیصد رعایت فراہم کرنے کا فیصلہ … مزید پڑھیں
کراچی شہر ایک بار دوبارہ کھیلوں، کلچر، ادب اور سماجی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا
کراچی (ذیشان حسین) کمشنر کراچی اقبال میمن نے کہا ہے کہ جس طرح سارے پاکستان میں کراچی شہر ایک ماڈل شہر ہے، اسی طرح کراچی پریس کلب ملک کے اندر میڈیا اور پریس کلبوں میں ایک منفرد ماڈل ہے جس کے پلاٹوں اور دیگر مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل … مزید پڑھیں
پاکستانی قوم بہت مہمان نواز ہے۔ جتنا پیار یہاں ملا ہے اسے کبھی فراموش نہیں کرسکوں گا : گلین کنڈیری
کراچی (ذیشان حسین) انٹرنیشنل اسپیشل اولمپک کینیڈا کے ہیڈ کوچ گلین کنڈیری(Glenn Cundari) نے کہا ہے کہ کھیل دلوں کوجوڑتا ہے۔ صرف میڈل جیتنا ہی کھیل نہیں بلکہ کھیلوں کے ذریعے معاشرے خصوصا سوسائٹی کے اسپیشل افراد کی اہمیت کواجاگراور انہیں یکجاہ رکھنا اصل بات ہے۔ پاکستانی قوم بہت مہمان … مزید پڑھیں
چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ تحصیل کمالیہ کی مرکزی تنظیم کے نئے عہدیداروں کی نامزدگی
کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) پاکستان تہذیب اور ثقافت میں اپنی خاص پہچان رکھتا ہے۔ لیکن بد قسمتی سے آج ہم اپنی اصل ڈگر سے ہٹتے جا رہے ہیں۔ جدت کو ضرور اپنائیں لیکن اس کے لیے اپنی اصل پہچان کو پس پشت نہیں ڈالنا … مزید پڑھیں
ادب کی دنیا کا روشن ستارہ ، ڈاکٹر شاہد رضوان
چیچہ وطنی سے مقصود احمد سندھو کی تحریر ادب کی دنیا کا روشن ستارہ ۔۔۔ ڈاکٹر شاہد رضوان کی کتابوں پر تبصرہ ادب کی دنیا کے بلند قامت میناروں اور قد آور شخصیات کے درمیان خود کو منوانا ہمیشہ ہی جوئے شیر لانے کے مترادف رہا ہے جس کے لیے … مزید پڑھیں
باب قائدِ اعظم ۔۔۔ تحریر : مناہل ناز (راولپنڈی)
محمد علی جناح وہ عظیم شخصیت جنہیں قائداعظم کے لقب سے نوازا گیا۔ جنہوں نے نا صرف برصغیر کے مسلمانوں کا انگریزوں اور ہندوؤں کی سازشوں سے دفاع کیا بلکہ دنیا کے نقشے کو بدل کر رکھ دیا۔ قائد اعظم نہ صرف ایک عظیم لیڈر اور سیاست دان تھے بلکہ … مزید پڑھیں
یومِ قائد اور ہماری زمہ داریاں ۔۔۔ تحریر : ارسلان احمد یوڈی
پچیس دسمبر 1876ء کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے کراچی کے وزیر مینشن میں جنم لیا تو کسے معلوم تھا کہ یہ بچہ آ گے چل کر برصغیر کے مسلمانوں کا عظیم رہبر بنے گا۔ قائد اعظم محمد علی جناح کا اہل پاکستان پر یہ احسان ہے … مزید پڑھیں
مہوٹہ برداری پاکستان میں ایک خاص مقام رکھتی ہے
عثمان احمد خاں مہوٹہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مہوٹہ برداری نے ہر شعبہ جات میں اپنی محنت اور لگن سے مقام حاصل کیا ہے ۔ حال ہی میں مہوٹہ برداری کی تاریخ پر ایک کتاب لکھی گئی۔ جو مہوٹہ جٹ نامہ کے نام سے شائع ہوئی۔ اس … مزید پڑھیں