Home / Home / مہوٹہ برداری پاکستان میں ایک خاص مقام رکھتی ہے

مہوٹہ برداری پاکستان میں ایک خاص مقام رکھتی ہے

عثمان احمد خاں مہوٹہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ
مہوٹہ برداری نے ہر شعبہ جات میں اپنی محنت اور لگن سے مقام حاصل کیا ہے ۔
حال ہی میں مہوٹہ برداری کی تاریخ پر ایک کتاب لکھی گئی۔
جو مہوٹہ جٹ نامہ کے نام سے شائع ہوئی۔
اس کتاب کے مصنف چوہدری عمر رسول مہوٹہ صاحب ہیں۔ جو اس وقت لندن میں مقیم ہیں۔
ہم عمربھائی کی اس کاوش کو سراتے ہیں۔
چوہدری عمر رسول مہوٹہ برداری کا فخر ہے۔
عمر رسول مہوٹہ برداری کے ابھرتے ہوئے لیڈر ہیں۔
مہوٹہ برداری ہمیشہ پاکستان کی تعمیرو ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

وزارت اوورسیز کے فوکل پرسن اکرام الدین کی ایم پی اے حاجی فضل الٰہی سے ملاقات۔

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال،اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل و مشکلات اور دیگر امور پر تبادلہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے