وانا میں وطن عزیز کی حفاظت کے دوران شہادت پانے والے جھڈو کے رہائشی فوجی جوان عباس تھیم کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) وانا میں وطن عزیز کی حفاظت کے دوران وانا میں شہید ہونے والے جھڈو کا رہائشی فوجی جوان عباس تھیم کا جسد خاکی انکے آبائی گاؤں تاج محمد تھیم میں پھنچادیا گیا….مرحوم کی جنازہ نماز میں پاکستان آرمی جے افسران جوان علائقے کے معززین صحافیوں … مزید پڑھیں