حلقہء ارباب ادب پاکستان ملٹری اکاونٹس جس کی بنیاد شاعر درویش بشیر رحمانی اور استاد الشعراء علامہ بشیر رزمی نے برسوں پہلے رکھی تھی۔ آج اس کا نیا جنم ہوا ہے اور طویل تعطل کے بعد اس کی ادبی رونقیں لوٹ آئی ہیں۔ اس حلقے کے زیر انتظام بیاد بشیر … مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ ووٹر ایجوکیشن سیمینار، ووٹر آگاہی اور رجسٹریشن پر تبادلہ خیال، کمالیہ سے ساجد کمبوہ بانی و منتظم پیارا پاکستان کی شرکت
ٹوبہ ٹیک سنگھ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ڈسٹرکٹ ووٹر ایجوکیشن سیمینار ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر آفس میں منعقد ہوا، جس کی صدارت ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر محمد توصیف قادر نے کی۔ سیمینار میں الیکشن آفیسر نعمان صغیر، ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن، ساجد کمبوہ بانی و منتظم … مزید پڑھیں
گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کمالیہ میں سالانہ صنعتی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ افتتاح پرنسپل رانا ظفر حسین، پرنسپل محمد شوکت تبسم نے کیا۔
پروگرام کے مہمان خصوصی کمالیہ کے ایڈیشنل سیشن جج محمد اسحاق حاشر اپنی فیملی کے ہمراہ صنعتی نمائش میں شامل ہوئے۔ صنعتی نمائش میں بھرپور دلچسپی۔ ہائی اسکولز کے پرنسپلز، ٹیچرز، طلبہ وطالبات، سول سوسائٹی، اور صحافی برادری کی خصوصی شرکت صنعتی نمائش کا مقصد طلبہ وطالبات کے بنائے … مزید پڑھیں
شبِ برات کی حقیقت اور اس رات میں رزق اور عمر کی تقسیم کی حقیقت کے متعلق اَحادیث کا بیان
سوال شبِ برات کیا ہے؟ اور کیا یہ بات صحیح ہے کہ اس رات رزق کی اور عمر کی تقسیم ہوتی ہے؟ قرآن اور حدیث سے حوالہ دے کر رہنمائی فرمائیں! جواب شعبان کی پندرہویں شب”شبِ برأت“کہلاتی ہے،یعنی وہ رات جس میں مخلوق کوگناہوں سے بری کردیاجاتاہے،تقریبًادس صحابہ کرام رضی … مزید پڑھیں
بین الاقوامی ادبی تنظیم نقیبی کاروان ادب کے زیر اہتمام 14 ویں ادبی ایوارڈ تقریب
صوفی محمد ضیاء شاہد کو ان کی 45 سالہ علمی ادبی خدمات پر نقیبی ادبی ایوارڈ 2024 دیا گیا۔ ادبی ایوارڈ 2024 تقریب نظریہ پاکستان میونسپل لائبریری فیصل آباد میں منقعد ہوئی۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) بین الاقوامی ادبی تنظیم نقیبی کاروان ادب کے زیر … مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیریوں پر مظالم ۔۔۔ تحریر : ڈاکٹر غلام مرتضیٰ
کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے اور بھارت نے جو کشمیر میں کشمیری عوام پر ظلم و بربریت کی انتہا کر رکھی ہے ایسے میں ہم کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہونے والے ظلم پر خاموش نہیں رہیں گے۔ کشمیریوں کو حقِ خود ارادیت دینا ان کا بنیادی حق ہے۔ بھارت … مزید پڑھیں
پیارا پاکستان ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ کمالیہ اور ڈسٹرکٹ پولیس ٹوبہ ٹیک سنگھ کے اشتراک سے بلڈ رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
اے ایس پی کمالیہ میڈم زینب ایوب صاحبہ،ایس ایچ او سٹی جیون خان نے بلڈ کیمپ کا وزٹ کیا۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) پیارا پاکستان ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ اور وومن ورچوائل تحفظ مرکز ٹوبہ کے زیر اہتمام بلڈ رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس … مزید پڑھیں