مارچ 1, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) نوشہرو فیروز کے علاقے دریا خان مری کے گاؤں گل خان مری میں خاندانی تنازعہ پر ایک ہی خاندان کے 4 افراد کا لرزہ خیز قتل۔ تفصیلات کیمطابق نوشہرو فیروز کے علاقے دریا خان مری کے گاؤں گل خان مری میں مغری خاندان کے پرانے …
مزید پڑھیں مارچ 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
محراب پور (رپورٹ: امداداللہ ملک) حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد راۓ پوری کی محراب پور آمد ہماری خوش نصیبی ہے سجادہ نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور و ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور کا دورہ اندرون سندھ ملک کے عظیم اسکالر رہبر شریعت، پیر طریقت و ماہر …
مزید پڑھیں فروری 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) بھارتی جارحیت کے خلاف اور پاکستان کی جانب سے دو بھارتی طیارے مار گرانے کی خوشی میں ٹنڈو آدم کے طلبہ کی جانب سے ریلی نکالی گئی۔ پاک فوج زندہ باد کے فلک شگاف نعروں کی گونج۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی جارحیت اور پاکستانی …
مزید پڑھیں فروری 25, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں تیز مجموعی طور پر 23 ملزمان گرفتار، دو ٹی ٹی پسٹل، 265 گرام چرس، 3831 پڑیاں زہریلہ گٹکہ، 79 لیٹر شراب برآمد۔ سرکاری لکڑی چوری کے شبہ میں 100 من لکڑی تحویل میں لے لی گئی۔ جواء کے …
مزید پڑھیں فروری 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم شہر میں صارفین کے نام پر غیرقانونی موبائل سمیں جاری کئے جانے کا انکشاف مختلف مقامات پر اسٹال لگاکر سادہ لوح افراد کو بے وقوف بنایا جارہا ہے پی ٹی اے نوٹس لے شہر کے سماجی حلقوں کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق …
مزید پڑھیں فروری 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) حیسکو آفس ٹنڈو آدم میں نئے بجلی میٹرز کا اسٹاک ختم، نئے بجلی میٹرز نہ ہونے کے باعث نیوکنیکشن لینے والے صارفین کو مشکلات کا سامنا، ڈیمانڈ نوٹ جمع کرانے والے صارفین ڈائریکٹ کنکشن چلانے لگے حیسکو کو لاکھوں روپے کا نقصان ہونے لگا۔ …
مزید پڑھیں فروری 22, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم سٹی پولیس کے ایس ایچ او حاجی اسلم بلو نے عوامی شکایات، شوشل میڈیا پر مسلسل چلنے والی خبروں پر پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ ٹنڈو آدم سانگھڑ بائی پاس روڈ پر ون ویلنگ کرتے ہوئے اشتیاق بروہی، اول بروہی، محفوظ …
مزید پڑھیں فروری 22, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور ٹو ہالانی لنک روڈ پر موٹرسائیکل سے گر کر 18سالہ نوجوان جاں بحق۔ جاں بحق نوجوان کی شںاخت فیضان مغل کے نام سے ہوئی ہے جو نیو ٹاؤن کا رہائشی ہے۔ پولیس نے نعش ضروری کارروائی کیلئے محراب پور تعلقہ اسپتال منتقل کردی۔
مزید پڑھیں فروری 22, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ریلوے پٹری چوری کرنے کے الزام میں ایک شخص ڈاٹسن پک اپ سیمت گرفتار مقدمہ درج ملزم ریلوے پٹریاں ڈاٹسن میں رکھ کر فرار ہورہا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم ریلوے پولیس نے دوران گشت ایک شخص خادم حسین سولنگی ریلوے کی تین …
مزید پڑھیں فروری 21, 2019 اہم خبریں, سندھ, شہید بینظر آباد
نوشہروفیروز ( رپورٹ۔ امداد اللہ ملک ) ضلع بھر میں وقفہ وقفہ سے گزشتہ روز سے جاری بارش میں مختلف حادثات میں 4 افراد زخمی بجلی کا نظام درہم برہم نظام زندگی متاثر۔۔۔۔ تفصیلات کیمطابق ضلع بھر میں گزشتہ روز بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری ہے بارش کا …
مزید پڑھیں