ٹنڈوآدم پولیس کا سوشل کرائم کے خلاف کریک ڈاؤن گٹکا، جواء و مشکوک سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ معتدد مشکوک افراد گرفتار
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈوآدم پولیس کی سوشل کرائم کے خلاف کریک ڈاؤن گٹکا، جواء و مشکوک سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ معتدد مشکوک افراد گرفتار تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم سٹی تھانے کے ایس ایچ او سہیل خاصخیلی نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ … مزید پڑھیں