تازہ ترین
Home / شہید بینظر آباد (page 30)

شہید بینظر آباد

امتحانی مرکز میں انویجیلیٹر موبائل فون کے استعمال، ہینڈ بکس اور نوٹس کے استعمال کو روکنے کے پابند ہوں گے۔ اگر کہیں کوئی ملازم نقل کرانے میں ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز کیپٹن (ر) بلال شاہد راؤ نے ڈپٹی کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں محکمہ تعلیم کے افسران کے ایک اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر ضلع بھر محکمہ تعلیم کے افسران کالجز کے پرنسپال اور دیگر افسران موجود تھے۔ اس …

مزید پڑھیں

سماجی تنظیم این ڈی ایف پاکستان کی طرف سے ہنرمند خواتین میں سرٹیفیکٹ تقسیم کرنے کی تقریب این ڈی ایف سینٹر ٹنڈوآدم میں منعقد ہوئی، سینیٹر ملک امام الدین شوقین کی شرکت

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) سماجی تنظیم این ڈی ایف پاکستان کی طرف سے ہنرمند خواتین میں سرٹیفیکٹ تقسیم کرنے کی تقریب این ڈی ایف سینٹر ٹنڈوآدم میں منعقد ہوئی۔ جسکی صدارت سینیٹر ملک امام الدین شوقین نے کی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی تنظیم این ڈی ایف پاکستان کی طرف …

مزید پڑھیں

مطالبات کی منظوری کے لئے بطور احتجاج سانگھڑ کے سب سے بڑے شہدادپور انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں ملازمین نے او پی ڈی بند کردی مریض پریشانی کا شکار

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) سندھ بھر کی طرح سانگھڑ کے سب سے بڑے شہدادپور انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں ملازمین نے او پی ڈی بند کردی احتجاج کرتے ملازمین نے اپنے جائز مطالبات کے حق نعرے بازی کی تفصیلات کے مطابق سانگھڑ کے سب سے بڑے صحت مرکز شہدادپور انسٹیٹیوٹ …

مزید پڑھیں

آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام کے حکم پر ڈسٹرکٹ سانگھڑ میں ایس ایس پی سانگھڑ ذیشان شفیق صدیقی کی جانب سے پولیس لائن سانگھڑ میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام کے حکم پر ڈسٹرکٹ سانگھڑ میں ایس ایس پی سانگھڑ ذیشان شفیق صدیقی کی جانب سے پولیس لائن سانگھڑ کے ہسپتال میں ایک دن کا میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا کیمپ میں پولیس کے جوانوں، ان کی فیملی ممبران …

مزید پڑھیں

محراب پور کے قریب نواحی علاقے کرونڈی میں 11 ہزار وولٹیج کی تاروں سے گندم کی تیار فصل جل کر خاکستر

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور کے قریب نواحی علاقے کرونڈی میں 11 ہزار وولٹیج کی تاروں سے گندم کی تیار فصل جل کر خاکستر۔ تفصیلات کے مطابق محراب پور کے قریب نواحی علاقے کرونڈی میں نزد مدنی پیٹرول پمپ اکرم خان زمینوں میں 11 ہزار وولٹیج کی تاروں …

مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز میں پولیس کی کامیاب کاروائی موٹرسائیکل چور نوجوان طالب علم گرفتار 5 چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد، اپنی پرانی موٹرسائیکل کو نیا بنانے کے لیے موٹرسائیکلز چوری کیں ملزم کا بیان

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) پولیس نے کامیاب کاروائی کرکے موٹرسائیکل چور نوجوان طالب علم کو گرفتار کرکے 5 چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کرلیں اپنی پرانی موٹرسائیکل کو نیا بنانے کے لیے موٹرسائیکلز چوری کیں ملزم۔ تفصیلات کیمطابق بھریا روڈ پولیس نے شہر اور گرد و نواع سے چوری ہونے …

مزید پڑھیں

وکیل صابر سموں پر قاتلانہ حملے اور ملزمان کو گرفتار نہ کرنے پر عدالتوں کا بائیکاٹ محراب پور میں احتجاج تھانے کے سامنے وکلاء کا دھرنا

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) وکیل صابر سموں پر قاتلانہ حملے اور ملزمان کو گرفتار نہ کرنے پر عدالتوں کا بائیکاٹ محراب پور میں احتجاج تھانے کے سامنے وکلہ کا دھرنا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع بھر میں وکلہ برادری نے وکیل صابر سموں پر قاتلانا حملے کیخلاف عدالتوں کا بائیکاٹ …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم شہر میں مخصوص وارڈوں میں اسکیمیں دینے کی باتیں جھوٹ پر مبنی ہیں اور شہر کے چند نہیں بلکہ تمام علاقوں میں بلاتفریق ترقیاتی کام ہونگے۔ محمد اقبال بھٹی کی پریس کانفرنس

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ضلع سانگھڑ کی تاریخ میں پہلی بار شفاف طریقے سے آئل اینڈ گیس سوشل ڈیویلپمنٹ کمیٹی کے چئیرمین سینیٹر امام الدین شوقین کی سربراہی میں 74 کروڑ روپے کی خطیر رقم سے ترقیاتی کام ہونے جارہا ہے۔ جس میں حکومتی و اپوزیشن کے ممبران …

مزید پڑھیں

محراب پور کے قریب نامعلوم مسلح افراد کا نوجوان وکیل پر حملہ، تشدد کرکے لہولہان کردیا

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور کے قریب نامعلوم مسلح افراد کا نوجوان وکیل پر حملہ، تشدد کرکے لہولہان کردیا۔ زخمی وکیل صابر سموں کو محراب پور اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ایس ایچ او محراب پور کا کہنا ہے کہ ملزمان فرار ہوگئے ہیں گرفتاری کیلئے کوششیں کی جارہی …

مزید پڑھیں

تبدیلی سرکار کا کارنامہ سندھ کے صنعتی و تجارتی شہر ٹنڈو آدم سے ریلوے کارگو کی سہولت ختم کردی گئی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) تبدیلی سرکار کا کارنامہ سندھ کے صنعتی و تجارتی شہر ٹنڈو آدم سے ریلوے کارگو کی سہولت ختم کردی گئی۔ گھریلو دستکاری سے وابستہ تین سو سے زائد خاندان کا بے روزگار ہونے کا خدشہ۔ تاجروں کا سہولت بحال کرنیکا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ …

مزید پڑھیں