فروری 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) امیر جماعت اسلامی سندھ وسابق ممبر قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا کہ ہے کہ پارلیمنٹ کی پانچ ماہ کی کارکردگی مایوس کن ہے اٹھارویں آئینی ترمیم سے ایک نیا بحران پیدا ہوگا۔ سندھ کو این ایف سی ایوارڈ کا پورا حصہ ملنا …
مزید پڑھیں فروری 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم بائی پاس بابا منا فلور مل کے نزدیک سانگھڑ سے حیدرآباد جانے والی تیز رفتار مسافر وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی موقع پر جانبحق ہوگئے جبکہ انکا 23 سالہ داماد شدید زخمی ہوگیا۔ وین ڈرائیور فرار تفصیلات …
مزید پڑھیں فروری 3, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) کراچی سے ملتان جانیوالی بہاؤالدین زکریا ایکسپریس میں کراچی سے سوار ہونے والے میاں چنوں کے رہائشی 40 سالہ ندیم شہزاد ٹنڈوآدم ریلوے اسٹیشن پر کھانے پینے کی اشیاء لینے کے لئے اترا تھا اور ٹرین چل پڑی جس پر ندیم شہزاد نے بھاگ …
مزید پڑھیں فروری 3, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) امیر جماعت اسلامی صوبہُ سندھ محمد حسین محنتی ضلع سانگھڑ کے ایک روزہ دورے پر آج ٹنڈو آدم پہنچے گے۔ جہاں وہ ٹنڈو آدم ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیرانتظام چلنے والے حرا پبلک اسکول کی انتظامیہ سے ملاقات کریں گے۔ بعدازاں شوریٰ جماعت اسلامی ضلع …
مزید پڑھیں فروری 3, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) پی ٹی آئی رہنماء اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی ٹنڈو آدم کے دورے پر پنہچے دورے کے دوران انہوں نے سرکاری اداروں کا وزٹ کیا اور پارٹی ورکروں سے ملاقاتیں کیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنماء …
مزید پڑھیں فروری 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ملک بھر کی طرح ٹنڈو آدم میں بھی آسیہ مسیح کی بریت کے فیصلے کے خلاف آل پارٹیز مجلس تحفظ ختم نبوت ٹنڈو آدم کی اپیل پر ہڑتال اور بعد نماز جمعہ احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ آل پارٹیز ختم نبوت ٹنڈو آدم کی طرف …
مزید پڑھیں جنوری 30, 2019 اہم خبریں, تعلیم, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) دینی مدارس کے طالب علموں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے وہ بہت باصلاحیت اور محنتی طلبہ ہوتے ہیں ان خیالات کا اظہار ممتاز دینی اسکالر و سابق امیر جماعت اسلامی سندھ ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی نے المرکز اسلامی جامعہ فاروقی مسجد میں مدرسہ …
مزید پڑھیں جنوری 30, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) الخدمت فاؤنڈیشن ٹنڈو آدم کی جانب سے شہداد پور روڈ پر واقع گاؤں ماہجی چانڈیوں میں الخدمت کی جانب سے ہینڈ پمپ کا تحفہ گاؤں کے لوگوں کے لئے دیا گیا اس موقع پر صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع سانگھڑ سید توحید احمد شاہ اور …
مزید پڑھیں جنوری 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ریلوے انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن جھونپڑیوں اور کچے مکانات کو ڈھائے جانے تک محدود، افسران کا ریلوے اراضی پر قابض بااثر افراد کے خلاف کارروائی سے گریز۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز کی طرف سے ریلوے ٹریک کے اطراف قائم تجاوزات کے …
مزید پڑھیں جنوری 29, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) مسلح ڈاکوؤں کا رات دیر گئے گھر میں گھس کر اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات و نقدی لوٹ کر فرار پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردیں جلد ملزمان پولیس کی گرفت میں ہونگے …
مزید پڑھیں