تازہ ترین
Home / شہید بینظر آباد (page 15)

شہید بینظر آباد

سندھ حکومت کی جانب سے وٹنری طلباء کو ہاؤس جاب نہ ملنے کے خلاف متاثرہ طلباء کا صحافی چوک پریس کلب محراب پور کے سامنے احتجاج

محراب پور (رپورٹ: امداد اللہ ملک) سندھ حکومت کی جانب سے وٹنری طلباء کو ہاؤس جاب نہ ملنے کے خلاف متاثرہ طلباء نے صحافی چوک پر پریس کلب محراب پور کے سامنے احتجاج کیا جس کی قیادت اسد اللہ قریشی، مبشر ملک، ضیغم شاہ و دیگر نے کی مظاہرین نے …

مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈو آدم و چیف میونسپل آفیسر کا مون سون کی بارشوں کی آمد سے قبل سیوریج لائنوں اور بڑے نالوں کی صفائی و ستھرائی کے کاموں کا جائزہ

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈو آدم اعجاز جتوئی اور چیف میونسپل آفیسر ٹنڈو آدم محمد ابراہیم عمرانی نے مون سون کی بارشوں کی آمد سے قبل سیوریج لائنوں اور بڑے نالوں کی صفائی و ستھرائی کے کاموں کا جائزہ لیا اور میونسپل چیف آفیسر نے سینیٹری …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم تعلقہ ہسپتال کے 9 ڈاکٹروں سمیت عملے کے 18 افراد کورونا وائرس کا شکار، گھروں میں آئسولیٹ

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم تعلقہ ہسپتال کے 9 ڈاکٹروں سمیت عملے کے 18 افراد کورونا وائرس کا شکار، گھروں میں آئسولیٹ، تفصیلات کے مطابق تعلقہ ہسپتال ٹنڈوآدم کے 9 ڈاکٹروں سمیت پیرا میڈیکل اسٹاف کے 18 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں ڈاکٹر …

مزید پڑھیں

سانگھڑ بانس مارکیٹ میں اچانک آگ لگنے سے ایک کروڑ سے ذیادہ مالیت کا بانس اور دیگر تعمیراتی سامان جل کر خاکستر

سانگھڑ (رپورٹ: ایم ہاشم شر) بلدیہ سانگھڑ کی فاٸر بریگیڈ نہ ھونے کی وجہ سے ڈسٹرکٹ کونسل سنجھورو آٸل فیلڈ شہدادپور اور ٹنڈو آدم سے انتظامیہ نے فاٸر ٹینڈر منگواکر چار گھنٹے کے بعد آگ پر قابوپایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سانگھڑ شہر کے باکھوڑو روڈ پر واقع بانس کی …

مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز کی تحصیل پڈعیدن کے مونو ٹیکنیکل کالج میں قائم قرنطینہ سینٹر سے 94 تبلیغی جماعت کے ساتھیوں کو روانہ کردیا گیا

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداد اللہ ملک) نوشہروفیروز کی تحصیل پڈعیدن کے مونو ٹیکنیکل کالج میں قائم قرنطینہ سینٹر سے 94 تبلیغی جماعت کے ساتھیوں کو روانہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نوشہروفیروز کی تحصیل پڈعیدن کے مونو ٹیکنیکل کالج میں قرنطینہ میں سینٹر میں تبلیغی جماعت کے ایک سو دو …

مزید پڑھیں

قومی شاہراہ پر مورو کے قریب دادو سے نواب شاہ تیز رفتار کار اور موٹرسائیکل میں تصادم ایک شخص جانبحق جبکہ تین افراد زخمی

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداد اللہ ملک) قومی شاہراہ پر تیز رفتار اور موٹرسائیکل میں تصادم ایک شخص جانبحق جبکہ تین افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق قومی شاہراہ پر مورو کے قریب دادو سے نواب شاہ موٹرسائیکل پر نواب شاہ جانے والے افراد تیز رفتار کار کی زد میں آگئے جس …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم میں حکومت کی جانب سے کورونا لاک ڈاؤن کے دوران غریبوں کی امداد کے لئے اعلان کردہ فی مستحق 12 ہزار روپے دینے کا عمل شروع

ٹنڈو آدم (ڈسٹرکٹ رپورٹر: رضوان احمد) حکومت کی جانب سے کورونا لاک ڈاؤن کے دورہ متاثر ہونے والے خاندانوں کی مالی امداد کے لئے شروع کئے گئے احساس پروگرام کے تحت ٹنڈو آدم میں مستحقین کو امدادی رقم دینے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔ اس مقصد کے لئے ٹنڈو …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم میں ایک شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئی

ٹنڈو آدم (ڈسٹرکٹ رپورٹر: رضوان احمد) ٹنڈو آدم میں ایک شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئی، اسسٹنٹ کمشنر، ڈی ایس پی کا پولیس اور رینجرز کے ہمراہ ٹنڈو آدم شہر میں گشت لوگوں کو گھروں سے باہر نہ نکلے اور احتیاتی تدابیر اختیار کرنے …

مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ منافع خوری کرنے والوں پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف کل سے کریک ڈاؤن ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز کیپٹن ر بلال شاہد راؤ نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ منافع خوری کرنے والوں پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف کل سے کریک ڈاؤن ہوگا۔انہوں نے صحافیوں سے اپیل …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم شہر بھر میں لاک ڈاؤن کے احکامات پر عمل درآمد کروانے کے لیے رینجرز اور پولیس کا مشترکہ فلیگ

ٹنڈو آدم (ڈسٹرکٹ رپورٹر: رضوان احمد) ٹنڈو آدم شہر بھر میں لاک ڈاؤن کے احکامات پر عملدرآمد کروانے کے لیے رینجرز اور پولیس کا مشترکہ فلیگ مارچ ٹنڈو آدم میں فلیگ مارچ کی قیادت رینجرز کے انسپکٹر نثار احمد، اسسنٹ کمشنر اعجاز جتوئی اور ڈی ایس پی ایوب بروھی کر …

مزید پڑھیں