تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ٹنڈو آدم تعلقہ ہسپتال کے 9 ڈاکٹروں سمیت عملے کے 18 افراد کورونا وائرس کا شکار، گھروں میں آئسولیٹ

ٹنڈو آدم تعلقہ ہسپتال کے 9 ڈاکٹروں سمیت عملے کے 18 افراد کورونا وائرس کا شکار، گھروں میں آئسولیٹ

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم تعلقہ ہسپتال کے 9 ڈاکٹروں سمیت عملے کے 18 افراد کورونا وائرس کا شکار، گھروں میں آئسولیٹ، تفصیلات کے مطابق تعلقہ ہسپتال ٹنڈوآدم کے 9 ڈاکٹروں سمیت پیرا میڈیکل اسٹاف کے 18 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں ڈاکٹر امام علی، ڈاکٹر محمد کلیم، ڈاکٹر راجش، ڈاکٹر ہدایت اللّٰہ، ڈاکٹر مہوش انجم، ڈاکٹر اسرار، ڈاکٹر نائلہ اعجاز، ڈاکٹر رضیہ شوکت، ڈاکٹر نزہت اور پیرا میڈیکل کے لیاقت، محمد اشرف، حسین بخش، ظہور علی، شوکت اور دیگر شامل ہیں رپورٹ محکمہ صحت کیجانب سے جاری کی گئی ہے کورونا سے متاثر ڈاکٹروں اور عملے کو گھروں میں آئسولیٹ کیا گیا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: سندھ حکومت نے شہری سندھ اور کراچی پر ایک اور شب خون مار دیا
https://www.nopnewstv.com/the-sindh-government-inflicted/

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ کے لیے چار ٹیموں کا اعلان کر دیا ایونٹ 11 اگست سے ملتان میں شروع ہوگا

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2026-27 ڈومیسٹک سیزن کے آغاز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے