تازہ ترین
Home / شہید بینظر آباد (page 16)

شہید بینظر آباد

کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ہر ممکنہ اقدامات اٹھائے جائیں۔ ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ ریجن ڈاکٹر آفتاب احمد پٹھان

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) موجودہ کرونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ ریجن ڈاکٹر آفتاب احمد پٹھان کے ہدایت پر موٹروے پولیس کے تمام یونیفارم اور نان یونیفارم ملازمین کے لیے موثر انسدادی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ ساؤتھ ریجن کے تمام زونل، سیکٹر اور فیلڈ …

مزید پڑھیں

محراب پور کے قریب نیشنل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، دو خواتین ہلاک ایک شخص زخمی

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور کے قریب نیشنل ہائی وے پر تیز رفتار موٹرسائیکل سلپ پیچھے سے آنے والے ٹرالر نے روند ڈالا دو خواتین ہلاک ایک مرد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق محراب پور کے قریب کوٹری اسٹاپ کے پاس نیشنل ہائی پر تیز رفتار موٹر سائیکل بے …

مزید پڑھیں

اس وقت دنیا بھر میں کورنا وائرس کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے اس سلسلے میں ہمیں احتیاطی تدابیر اختیار کرنی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز کیپٹن ر بلال شاہد راؤ

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز کیپٹن (ر) بلال شاہد راؤ نے ضلع میں کرونا وائرس سے بچاؤ اور آگہی فراہم کرنے کے سلسلے میں علمائے کرام اور افسران کے اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اس وقت دنیا بھر میں کورنا …

مزید پڑھیں

خیرپور کے قریب مسلح افراد نے اغوا کے بعد کم عمر دو سگے بھائیوں کو قتل کردیا واقعہ کے بعد پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) خیرپور کے قریب مسلح افراد نے اغوا کے بعد کم عمر دو سگے بھائیوں کو قتل کردیا واقعہ کے بعد پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا تفصیلات کے مطابق خیرپور کے قریب پریالو تھانہ کی حدود میں کچے کے علاقے کے گاؤں میاں …

مزید پڑھیں

نواب شاہ ڈسٹرکٹ میں کرونا سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے پی ایس پی کی عوامی آگاہی مہم، مقامی لوگوں میں جراثیم کش صابن تقسیم کیے

نواب شاہ (بیورو رپورٹ) نواب شاہ ڈسٹرکٹ کرونا سے بچاؤ احتیاطی تدابیر۔ چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال اور صدر انیس قائم خانی کی ہدایت پر کورونا وائرس سے عوام کو آگاہی دینے کے لیے  پی ایس پی ممبر نیشنل کاؤنسل نواب شاہ ڈویژن صدر سید کاظم علی شاہ، سندھ کاؤنسل …

مزید پڑھیں

کرونا واٸرس سے متعلق احتیاطی تدابیر پر مکمل عمل کریں۔ تاکہ اس مہلک و معتدی واٸرس سے خود کو اور اپنے اہل و عیال کو محفوظ رکھ سکیں۔ ایس ایس پی نوشہرو فیروز

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ایس ایس پی نوشہرو فیروز کا ضلع نوشہرو فیروز کے عوام کےلئے پیغام۔ حکومتِ سندھ کی جانب سے پاکستان بالخصوص صوبہ سندھ میں تیزی سے پھیلنے والے خطرناک کرونا واٸرس پر قابو پانے کے لِئے اہم احکامات جاری کیے گئے ہیں جس پر عمل پیرا …

مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں، منشیات فروش ملزم کو شراب سمیت گرفتار کرلیا 96 بوتلیں وسکی شراب برآمد

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) کورائی پولیس کی منشیات کے خلاف بڑی اور کامیاب کاروائی۔ کار میں سے بڑی تعداد میں وسکی شراب برآمد۔ کورائی پولیس نے دوران گشت خفیہ اطلاع پر مورو دادو لنک روڈ نزد دادو مورو پل پر کاروائی کرکے منشیات فروش ملزم کو شراب سمیت گرفتار …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم تھانہ بی سیکشن کی حدود رزاق ٹاؤن رات کی تاریکی میں مسلح ڈاکوؤں کا ڈکیتی کی واردات ناکام ہونے پر فائرنگ ساٹھ سالہ باڑے کا مالک جابحق، ایک نوجوان زخمی

سانگھڑ (ڈسٹرکٹ رپورٹر: رضوان احمد) رات کی تاریکی میں مسلح ڈاکوؤں کا ڈکیتی کی واردات ناکام ہونے پر فائرنگ ساٹھ سالہ باڑے کا مالک جابحق ایک نوجوان زخمی واقعہ تھانہ بی سیکشن کی حدود رزاق ٹاؤن میں پیش آیا واقیعے کے خلاف شہریوں کا شدید احتجاج تفصیلات کے مطابق ٹنڈو …

مزید پڑھیں

اباوڑو میں انسان دوست فاؤنڈیشن کی طرف سے شہر بھر میں کرونا وائرس کے خطرے کے سبب عوام کو فیس ماسک اور سینیٹائزر تقسیم کیے گئے

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) اباوڑو میں انسان دوست فاؤنڈیشن کی طرف سے شہر بھر میں کرونا وائرس کے خطرے کے سبب عوام کو فیس ماسک اور سینیٹائزر تقسیم کیے گئے، تفصیلات کے مطابق اوباڑو میں انسان دوست فاؤنڈیشن کی طرف سے کرونا وائرس کے خطرے کے سبب شہر بھر …

مزید پڑھیں

گٹکا کیخلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے شہری ساتھ دیں کہیں بھی گٹکا فروخت ہو تو اسکی اطلاع پولیس کو دیں۔ ترجمان ایس ایس پی نوشہرو فیروز

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) گٹکا ایک لعنت ہے جو کینسر کا باعث بنتا ہے گٹکا اور منشیات کیخلاف نوشہرو فیروز پولیس کا ضلع بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے شہری بھی پولیس سے تعاون کریں اور کہیں بھی منشیات، گٹکا یا ماوا کی خرید و فروخت نظر آئے تو …

مزید پڑھیں